زید حامد کون ۔۔کیا تھا ۔۔اور کیا ہے
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
زید حامد کون ۔۔کیا تھا ۔۔اور کیا ہے
[center][/center]
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: زید حامد کون ۔۔کیا تھا ۔۔اور کیا ہے
اسلام علیکم
میں نے اسکی کئی ویڈیوز دیکھی ہیں، یہ اس سوال پر کہ کذاب سے اسکے کیا تعلقات تھے کہ کبھی جلسہ میں جواب نہیں دیتا سوال کرنے والوں کو پرسنل میٹنگ کی دعوت دے کر ٹال جاتا ہے
دنیاوی معاملہ ہوتا تو کوئی بات نہ تھی دین و ایمان کا سوال ہے اسمیں مشتبہ سے بھی دور رہنے میں عافیت ہے. اور اپنے متعلق بدگمانی میں لوگ مبتلا نہ ہوں اسکی کوشش کرنا بھی ضروری ہے. جان بوجھ کر مغالطہ پیدا کرنا تو سخت نہ پسندیدہ فعل ہے عام بدگمانی کو عمومی انداز میں دور کرنا ہی صحیح راہ ہے نہ کہ پرسنل میٹنگ ، کسی الزام پر نہ بھی نہ کہنا ہاں ہی ہوتا ہے. دین میں عرف عام کو خاص وزن حاصل ہے.

یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: زید حامد کون ۔۔کیا تھا ۔۔اور کیا ہے
[center][/center]
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: زید حامد کون ۔۔کیا تھا ۔۔اور کیا ہے
اناللہ وانا الیہ راجعون
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: زید حامد کون ۔۔کیا تھا ۔۔اور کیا ہے
دین میں نیا فتنہ پیدا ہو رہا ہے
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: زید حامد کون ۔۔کیا تھا ۔۔اور کیا ہے
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: زید حامد کون ۔۔کیا تھا ۔۔اور کیا ہے
اللہ تعالٰی ہمیں اس طرح کے فتنوں سے بچائے اور دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔ آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو