حضرت حارث محاسبی رحمتہ اللہ علیہ

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

حضرت حارث محاسبی رحمتہ اللہ علیہ

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]

امت
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حضرت حارث محاسبی رحمتہ اللہ علیہ

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: حضرت حارث محاسبی رحمتہ اللہ علیہ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
بہت خوب جزاک اللہ
ایک بڑے افسوس کی بات ہے اہل اللہ کی باتیں اس وقت تک ہم کو متوجہّ یا متاثر نہیں کرتیں جب تک کے اسمیں ان کی کسی کرامت کا ذکر نہ ہو اور پھر اگر ذکر کرامت موجود ہے تو دوسری افسوس ناک بات یہ ہوتی ہے کہ اسکے نیچے وہ تعلیمات و اسباق دب جاتے ہیں جو اصل مقصود ہوتے ہیں آج کوئی مجھ سے کسی ولی کے بارے میں پوچھے تو میں اسکی کسی کرامت کا تذکرہ تو بڑی سہولت سے کردوں مگر ان کی تعلیمات کوئی پوچھ لے تو قیاس یا اٹکل پچکو کچھ کہہ دوں تو کہہ دوں مگر پر اعتماد بات نہ کہہ سکوں گا. یعنی ہم وہ ہیں جو کیلے میں چھلکا تو کھا لیتے ہیں گودا پھینک دیتے ہیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حضرت حارث محاسبی رحمتہ اللہ علیہ

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حضرت حارث محاسبی رحمتہ اللہ علیہ

Post by اعجازالحسینی »

واحسن الجزاء
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”