م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

Post by خرم ابن شبیر »

م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

--------------------------------------------------------------------------------

السلام علیکم
بہت افسوس کے ساتھ آپ کو بتایا جاتا ہے کہ محترم م م مغل صاحب کے پھوپھا جو م م مغل صاحب کے سسر جی بھی تھے وہ رضاِ الیٰ سے وفات پاگے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کے عزیزوں کو صبر عطا فرمائیں آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

انا للہ و انا الیہ راجعون

بہت افسوس ناک خبر ہے۔


اللہ تعالٰی محترم م۔م مغل صاحب کے پھوپھا جان کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اورورثا کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔
اللہ کرے مرحوم کے ساتھ قبر میں آسانی کے معاملات پیش آئیں اور روزِ حشر ان کا نامہ اعمال خوشخبریوں کا مجموعہ ثابت ہو۔(آمین)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

اناللہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”