میں دہشت گرد تو نہیں ہوں۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

میں دہشت گرد تو نہیں ہوں۔

Post by اسداللہ شاہ »

[center]السلام علیکم
بھائیو اور بہنوں کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کتنی موبائل سم جاری ہوچکی ہیں۔ کہیں یہ نہ ہو کہ خدانخواستہ آپ کہیں کہ میں دہشت گرد نہیں ہوں یہ سم تو میری نہیں ہے یا میں نے تو کبھی اس نیٹ ورک کی سم استعمال نہیں کی ہے۔ ان سب پریشانیوں سے بچنے کے لئے اپنے آئی ڈی کارڈ کے نمبر کو بغیر - کے اس (ربط )میں داخل کریں اور دیکھیں کہ آپکے آئی ڈی کارڈ پر کتنی سمیں جاری ہیں۔[/center]
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میں دہشت گرد تو نہیں ہوں۔

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ اسد بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں دہشت گرد تو نہیں ہوں۔

Post by شازل »

بہت خوب اسد بھائی
خبردار کرنے کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں دہشت گرد تو نہیں ہوں۔

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم اسد بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: میں دہشت گرد تو نہیں ہوں۔

Post by اسداللہ شاہ »

آپ سب کا شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں دہشت گرد تو نہیں ہوں۔

Post by شازل »

اسلحہ کے بارے میں معلوم کرنا ہو تو کونسا نمبر ڈائل کریں :x
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میں دہشت گرد تو نہیں ہوں۔

Post by اعجازالحسینی »

کسی ڈیلر سے رابط کریں :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میں دہشت گرد تو نہیں ہوں۔

Post by رضی الدین قاضی »

کسی ایک ڈیلر کا نام اور پتہ بتا دیجیئے اعجاز بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں دہشت گرد تو نہیں ہوں۔

Post by چاند بابو »

شازل wrote:اسلحہ کے بارے میں معلوم کرنا ہو تو کونسا نمبر ڈائل کریں :x

9211

یہ نمبر ملا کر

420 یا 302 ایکسٹنشن ڈائل کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں دہشت گرد تو نہیں ہوں۔

Post by شازل »

:wink: :wink: :wink:
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”