VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
اسلام علیکم بات یہ ہے کہ میکروٹک کا نیا ورژن 6.0 vmware ورچول میشن پر انسٹال ہے کیا اور اس میں رجسٹرڈ بھی ہےاب میں اس کو ISOمیں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں تاکہ اس کو پی سی پر انسٹال کر سکوں رہنمائی فرمائیں کہ یہ کیسے ہو گا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
اس کے لئے آپ پاور آئی ایس او کو انسٹال کر لیجئے یہ آپ کو کریک میں بھی مل جائے گا آسانی سے اس سے آپ کسی بھی فائل کو آئی ایس او میں کنورٹ کر سکتے ہیں اور ویسے بھی وی ایم وئیر کے لئے آئی ایس او کرنا ہی بہتر ہے . اگر سافٹ وئیر ناں ملے تو مجھے خبر کر دیجئے میں اپ لوڈ کر کے آپ کو لنک مہیا کر دوں گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
بھائی جان فائل کا فارمیٹ vmware کا ہے پاور ISoاسے سپورٹ نہیں کرتا
Re: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
اسفند میاں
کسی بھی فائل کو ISO فائل میں محفوظ کیا جا سکتا ہے. اسکے لئے سسٹم میں میجک آئی ایس اُو یا پھر پاور آئی ایس اُو کو انسٹال کرلیں. اور پھر کسی بھی فائل پر رائیٹ کرکے ایڈ ٹو آئی ایس اُو کے ذریعے فائل کی ISO بنا سکتے ہیں.
Magic ISOکے ساتھ Magic Disk بھی ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیں. اسکے ذریعے آپ اپنے سسٹم میںکئی ورچول سی ڈی/ڈی وی ڈی روم بنا سکتے ہیں. جسمیں کسی بھی ISO فائل کو ماونٹ کیا جا سکتا ہے.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
بھائی جان فائل کا فارمیٹ .ova ہے اور اس کو isoمیںکنورٹ کرنا ہے اگر آپ کہیں تو میں لنک دے دیتا ہوں آپ کنورٹ کر دیںعلی خان wrote:اسفند میاں
کسی بھی فائل کو ISO فائل میں محفوظ کیا جا سکتا ہے. اسکے لئے سسٹم میں میجک آئی ایس اُو یا پھر پاور آئی ایس اُو کو انسٹال کرلیں. اور پھر کسی بھی فائل پر رائیٹ کرکے ایڈ ٹو آئی ایس اُو کے ذریعے فائل کی ISO بنا سکتے ہیں.
Magic ISOکے ساتھ Magic Disk بھی ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیں. اسکے ذریعے آپ اپنے سسٹم میںکئی ورچول سی ڈی/ڈی وی ڈی روم بنا سکتے ہیں. جسمیں کسی بھی ISO فائل کو ماونٹ کیا جا سکتا ہے.
Re: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
اسکو کنورٹ نہیں کرنا اسکی بس ISO بنا نا ہے. کیونکہ VM WARE اس ISO فائل کو ریڈ کر سکتا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
ویسے لگتا تو ہے کہ میاں صاحب اور اشفاق علی بھیا نے بہترین مدد فراہم کر دی ہے مگر یقین جانئے مجھے نہیں پتا یہ کس فائل کی بات ہو رہی ہے.
وی ایم وائیر کیا ہے مجھے اس کا کوئی پتہ نہیں اور یہ میکروٹیک کیا بلا ہے میں یہ بھی نہیں جانتا.
وی ایم وائیر کیا ہے مجھے اس کا کوئی پتہ نہیں اور یہ میکروٹیک کیا بلا ہے میں یہ بھی نہیں جانتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
سوالات کے جوابات پر مشتمل پوسٹس ایک الگ دھاگے کی حقدار تھیں اس لئے اس کے لئے یہاں ایک الگ دھاگہ بنا دیا گیا ہے احباب اس لنک پر کلک کر کے نئے دھاگے پر جا سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
بھائ جان لگتا ہے آپ بات کو سمجھے نہیں ISO اس لئے بنانی ہے کہ اس کو دوسرے کمپیوٹر پر استعمال کے قابل بنایا جا سکے مسلا جس سے میکروٹک لی ہے اس نے اس کو وی ایم وئیر میں انسٹال کر رکھا ہے میں چاہتا ہوں کہ اس کو وی ایم وئیر سے آئی ایس او میں کنورٹ کروںعلی خان wrote:اسکو کنورٹ نہیں کرنا اسکی بس ISO بنا نا ہے. کیونکہ VM WARE اس ISO فائل کو ریڈ کر سکتا ہے.
جیسے کسی نے ونڈو8 کو وی ایم وئیر پر لگایا ہوا ہے اب اس کا آئی ایس او وی ایم سے نکالنا ہے تاکہ اس نکلنے والئے آئی ایس او سے کسی دوسرے لیپ ٹاپ پر ونڈو 8 انسٹال کی جا سکے
Re: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
میرے خیال میں اسطرح ممکن نہیں ہوگا. کیونکہ VMWARE جو فارمیٹ استعمال کرتا ہے. اسکو پھر کسی سسٹم میں ڈائریکٹ انسٹال نہیںکیا جا سکتا ہے (مطلب اسکی بوٹ ایبل سی ڈی پر رائیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے. یا پھر میں نے ابھی تک ٹرائی نہیں کیا ہے) . ہاں کسی دوسری سسٹم میں بھی اسکو VM-WAREمیں ہی استعمال کیا جا سکتا ہے. باقی جو سوال اپکا ہے. اسکو پہلے میں گوگل کرونگا. پھر اس پر بات کریں گے انشاء اللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
انتظار میں رہوں گاعلی خان wrote:میرے خیال میں اسطرح ممکن نہیں ہوگا. کیونکہ VMWARE جو فارمیٹ استعمال کرتا ہے. اسکو پھر کسی سسٹم میں ڈائریکٹ انسٹال نہیںکیا جا سکتا ہے (مطلب اسکی بوٹ ایبل سی ڈی پر رائیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے. یا پھر میں نے ابھی تک ٹرائی نہیں کیا ہے) . ہاں کسی دوسری سسٹم میں بھی اسکو VM-WAREمیں ہی استعمال کیا جا سکتا ہے. باقی جو سوال اپکا ہے. اسکو پہلے میں گوگل کرونگا. پھر اس پر بات کریں گے انشاء اللہ
Re: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
مطلب کہ VMWAREمیں انسٹال کی ہوئی ونڈو کو پہلے آئی ایس او بنانا اور پھر دوسرے کمپیوٹر میں انسٹال کرنا چاہ رہے ہیں موصوف. کیا میں صحیح کہہ رہا ہوں ؟علی خان wrote:میرے خیال میں اسطرح ممکن نہیں ہوگا. کیونکہ VMWARE جو فارمیٹ استعمال کرتا ہے. اسکو پھر کسی سسٹم میں ڈائریکٹ انسٹال نہیںکیا جا سکتا ہے (مطلب اسکی بوٹ ایبل سی ڈی پر رائیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے. یا پھر میں نے ابھی تک ٹرائی نہیں کیا ہے) . ہاں کسی دوسری سسٹم میں بھی اسکو VM-WAREمیں ہی استعمال کیا جا سکتا ہے. باقی جو سوال اپکا ہے. اسکو پہلے میں گوگل کرونگا. پھر اس پر بات کریں گے انشاء اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
جی جناب صیح پہنچے آپبلال احمد wrote:مطلب کہ VMWAREمیں انسٹال کی ہوئی ونڈو کو پہلے آئی ایس او بنانا اور پھر دوسرے کمپیوٹر میں انسٹال کرنا چاہ رہے ہیں موصوف. کیا میں صحیح کہہ رہا ہوں ؟علی خان wrote:میرے خیال میں اسطرح ممکن نہیں ہوگا. کیونکہ VMWARE جو فارمیٹ استعمال کرتا ہے. اسکو پھر کسی سسٹم میں ڈائریکٹ انسٹال نہیںکیا جا سکتا ہے (مطلب اسکی بوٹ ایبل سی ڈی پر رائیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے. یا پھر میں نے ابھی تک ٹرائی نہیں کیا ہے) . ہاں کسی دوسری سسٹم میں بھی اسکو VM-WAREمیں ہی استعمال کیا جا سکتا ہے. باقی جو سوال اپکا ہے. اسکو پہلے میں گوگل کرونگا. پھر اس پر بات کریں گے انشاء اللہ
Re: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
اسفند بھائی کیا آپ کا مسئلہ حل ہوگیا یا ابھی باقی ہے۔؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا