♨حاضری رجسٹر12♨
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
آج کیا ہوگیا.... سبھی غیب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
ارے نہیں استانی جی میں حاضر ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
ارے واہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے.اضواء wrote:یہ لو کر لو گُلچاند بابو wrote:شکر ہے اب کبھی کبھی ہماری استانی بھی یہاں کا رخ کرنے لگی ہے۔
استانی جی اسی خوشی میں جلدی جلدی میری کافی ساری حاضریاں لگا دیں۔
کافی ساری اس لئے کیونکہ آپ نے تو پھر کافی دنوں بعد ہی آنا ہے نا۔
چاند بابو
آپ کی کافی ... چائے ...
میرا مقصد آپ کی ساری حاضری تب لگے گی
جب آپ روز ہمارے رجسٹر پر تشریف لائینگے
فی الحال
آج کی ہی
حاضری لگ گئی ہے
اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
آتی خود نہیں ہیں اور کہتی مجھے ہیں.
محترمہ میں تو روز ہی یہاں موجود ہوتا ہوں آپ ہی نہیں آتی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
مس جی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکم
حاضری لگا دیجئے محترمہ.
حاضری لگا دیجئے محترمہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
لیبک مس جی
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
مس جی میں پھر سے حاضرہوں
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
کوئی تو ھے جو میری حاضری لگا ئے
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
میں آج 15-08-2015 کو حاضرہوں
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
مس جی میری 16-08-2015 کی حاضری لگا دیں شکریے کےساتھ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
افتخار صاحب استانی صاحبہ چھٹی پر جا چکی ہیں.
اب ان کی جگہ پر حاضری آپ لگایا کریں.
مہربانی ہو گی. اور مہربانی فرما کر میری حاضری لگا دیجئے.
اب ان کی جگہ پر حاضری آپ لگایا کریں.
مہربانی ہو گی. اور مہربانی فرما کر میری حاضری لگا دیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
سر جی بہت شکریہ آپ نے اس قابل سمجھا. کوشش کروں گا اس ڈیوٹی کو سرانجام دے سکوں.
میں بھی حاضرہوں.
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
سرجی آپ کی حاضری بہت شکریے کے ساتھ لگا دی گئی ھے.چاند بابو wrote:افتخار صاحب استانی صاحبہ چھٹی پر جا چکی ہیں.
اب ان کی جگہ پر حاضری آپ لگایا کریں.
مہربانی ہو گی. اور مہربانی فرما کر میری حاضری لگا دیجئے.
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
تو پھر میں حاضرہوں
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
میں 23-08-2015 کو حاضرہوں
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
۲۴ اگست کی حاضری لگادی جائے
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- کارکن
- Posts: 166
- Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
- جنس:: مرد
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
اسلام علیکم
جی ہماری حاضری بھی لگا دے تھوڑی ہوگی آنے میں
۔
سلامتی آپ سب کی
Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
- جنس:: مرد
- Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
اسلام و علیکم احباب کافی دنوں بعد آنا ہوا معذرت چاہتا ہوں .... دراصل میرا پاسورڈ بھول گیا تھا ... اب انشاءالله حاضری روز ہوا کرے گی
مُرید باقرؔ انصاری
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
ماءشااللہایم ابراہیم حسین wrote:
اسلام علیکم
جی ہماری حاضری بھی لگا دے تھوڑی ہوگی آنے میں
۔
سلامتی آپ سب کی
Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
یہ تصویر کس کی ھے
اور آپ کی حاضری بہت خوشی اور محبت سے لگا دی گئی ھے
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
میں بھی حاضرہوں