اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:

محترمہ اضوا جی ( المعروف استانی جی ) کی اردو نامہ پر مراسلات کی تعداد 40000 سے بڑھ جانے پر میری طرف بہت بہت مبارک ہو. اور دُعا ہے اللہ تعالیٰ آپکو اور بھی ہمت اور جستجو دے تاکہ آپ یہاں پر اور بھی بہت کچھ شئیر کرسکیں.
ہم سب اردو نامہ کے ممبرز آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ آپ کی مستقبل کی پوسٹس اور آپکے ساتھ سے ہمیں اور نئے آنے والے ممبران کو بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا.
آپکی اس کاوش کو ہم سب مل کر سلام کرتے ہیں اور اردو نامہ آپکو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھے گا.
شکریہ

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
دل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول کیجئے
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
اضواء جی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،
اللہ رب العزت آپکو صحت اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ سلامت رکھے اور آپکو 40 ہزاری سے لکھوی بنائے (آمین)
ایک مرتبہ پھر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت بہت بہت بہت مبارک قبول کریں.

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
ہائیں لکھوی یار لکھوی کے نام سے تو کئی لوگ مشہور ہیں جیسا کہ زکی الرحمان لکھوی تو کیا بعد میں اضواء جی بھی لکھا کریں گی اضواء لکھوی.....................
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
جی آپ کے اس درجہ خلوص اور محبت کا بیحد شکریہ ....میاں محمد اشفاق wrote:محترمہ اضوا جی ( المعروف استانی جی ) کی اردو نامہ پر مراسلات کی تعداد 40000 سے بڑھ جانے پر میری طرف بہت بہت مبارک ہو. اور دُعا ہے اللہ تعالیٰ آپکو اور بھی ہمت اور جستجو دے تاکہ آپ یہاں پر اور بھی بہت کچھ شئیر کرسکیں.
ہم سب اردو نامہ کے ممبرز آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ آپ کی مستقبل کی پوسٹس اور آپکے ساتھ سے ہمیں اور نئے آنے والے ممبران کو بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا.
آپکی اس کاوش کو ہم سب مل کر سلام کرتے ہیں اور اردو نامہ آپکو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھے گا.
شکریہ
غنیمت میری بھی کوئی پرواء کرتے ہے ...
اور پھر .... آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ آپ کی مستقبل کی پوسٹس "" بولے تو
میری پرانی پوسٹس گئی سمجوں کیا ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
جی آپ کی آمد اور ہمت آفزائی کا بہت بہت شکریہnizamuddin wrote:دل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول کیجئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
بلال احمد wrote:اضواء جی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،
اللہ رب العزت آپکو صحت اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ سلامت رکھے اور آپکو 40 ہزاری سے لکھوی بنائے (آمین)
ایک مرتبہ پھر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت بہت بہت بہت مبارک قبول کریں.
اللھم آمین ....
آپ کی آمد اور حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
میاں محمد اشفاق wrote:ہائیں لکھوی یار لکھوی کے نام سے تو کئی لوگ مشہور ہیں جیسا کہ زکی الرحمان لکھوی تو کیا بعد میں اضواء جی بھی لکھا کریں گی اضواء لکھوی.....................
تیر مارا ہے میں نے بھی ایسا کون ماریگا اب میرے جیسا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
آپ کی آمد اور مبارکبادی کا بیحد شکریہعلی عامر wrote: بہت بہت مبارک ہو !!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
الله يبارك في حياتكمحمد شعیب wrote:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
بہنا میری طرف سے بھی اپکو بہت بہت مبارک باد .
اور دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپکو اسی طرح سے جوان رکھے. اور اپکی پوسٹوں کی یہ بارش سدا بہار اُردونامہ پر ہوتی رہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
ارے واہ استانی جی آپ نے تو واقعی وہ تیر مارا ہے جو اور کوئی نہیں مار سکتا ہے.
میری طرف سے آپ کو دیر سے ہی سہی مگر ڈھیروں مبارکباد
جب سے اردونامہ کو آپ کا ساتھ ملا ہے اردونامہ نے دن دگنی رات چوگنی ترقی کی ہے.
اور بلاشبہ وہ آپ ہی ہیں جو اردونامہ اراکین کو اردونامہ کے ساتھ بندھے رہنے پر مجبور کرتی ہیں.
کبھی ایک شفیق استانی کے روپ میں اور کبھی ظالم تھانیدارنی کے روپ میں.
بہرحال اردونامہ ہرحال میں آپ کا شکر گزار رہے کہ آپ کی بدولت اردونامہ ہمیشہ جگمگاتا رہتا ہے.
اور یقین مانئے جب بھی کبھی آپ نے چھٹی کی ہے جو کہ آپ اکثر لمبی لمبی کرتی ہیں اردونامہ بالکل سونا سونا لگتا ہے اور اراکین بھی آنا بند کر دیتے ہیں.
بلاشبہ آپ اردونامہ کے لئے زندگی کی حثیت رکھتی ہیں.
اللہ پاک آپ کو اس عظیم کاوش کا اجر عطا فرمائے اور چونکہ اردونامہ کا بنیادی مقصد علم بانٹنا ہے اس طرح اس نیک کام میں آپ کا سب سے بڑا ہاتھ ہے اللہ پاک آپ کو سب سے بڑا اجر بھی عطا فرمائے. آمین.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
علی خان wrote:
بہنا میری طرف سے بھی اپکو بہت بہت مبارک باد .
اور دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپکو اسی طرح سے جوان رکھے. اور اپکی پوسٹوں کی یہ بارش سدا بہار اُردونامہ پر ہوتی رہے.
جی علی بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ ...
یہ سب آپ بھائیوں کی بے لوث محبت اور رفاقت کا نتیجہ ہے جوآج میں اس مبارکبادی کی مستحق
ٹہری....
اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
[center]
[/center]

بہت بہت شکریہ چاند بھائیچاند بابو wrote:ارے واہ استانی جی آپ نے تو واقعی وہ تیر مارا ہے جو اور کوئی نہیں مار سکتا ہے.
میری طرف سے آپ کو دیر سے ہی سہی مگر ڈھیروں مبارکباد
جب سے اردونامہ کو آپ کا ساتھ ملا ہے اردونامہ نے دن دگنی رات چوگنی ترقی کی ہے.
اور بلاشبہ وہ آپ ہی ہیں جو اردونامہ اراکین کو اردونامہ کے ساتھ بندھے رہنے پر مجبور کرتی ہیں.
کبھی ایک شفیق استانی کے روپ میں اور کبھی ظالم تھانیدارنی کے روپ میں.
بہرحال اردونامہ ہرحال میں آپ کا شکر گزار رہے کہ آپ کی بدولت اردونامہ ہمیشہ جگمگاتا رہتا ہے.
اور یقین مانئے جب بھی کبھی آپ نے چھٹی کی ہے جو کہ آپ اکثر لمبی لمبی کرتی ہیں اردونامہ بالکل سونا سونا لگتا ہے اور اراکین بھی آنا بند کر دیتے ہیں.
بلاشبہ آپ اردونامہ کے لئے زندگی کی حثیت رکھتی ہیں.
اللہ پاک آپ کو اس عظیم کاوش کا اجر عطا فرمائے اور چونکہ اردونامہ کا بنیادی مقصد علم بانٹنا ہے اس طرح اس نیک کام میں آپ کا سب سے بڑا ہاتھ ہے اللہ پاک آپ کو سب سے بڑا اجر بھی عطا فرمائے. آمین.
اللہ سبحانہ کا لاکھوں بار شکریہ اداء کرتی ہوں کے مجھے اُردو نامہ پر
اتنے اچھے دوست پیارے بھائیوں اور بہنوں کا ساتھہ ملا ہے ..
آپ سب کا پیارایسے ہزاروں پیغامات پر بھاری ہے ... آپ سب کے حوصلہ آفزائی کی بدولت میں یہاں پہنچی ہوں
ورنہ میری کیا بساط اس بات کی میں آپ سب کی بہت بہت شکر گزار ہوں ...
اُردو نامہ میرا اپنا گلستان ہے جسے میں ہمیشہ ہرا بھرا سر سبز وشاداب دیکھنا چاہتی ہوں
چاند بھائی آپ کی جانب سے یہ الفاظ میرے لئے اعزاز کا باعث ہیں.. میں اُمید کرتی ہوں کے آپ سب کا ساتھہ اور رہنمائی رہیگی ہمیشہ کی طرح میرے ساتھہ تو مجھے بھی ہمت رہیگی ....
اللہ سبحانہ آپ کو خوش رکھے اوراپنے نیک مقصد میں ہمیشہ کامیاب و کامران بنائے ... آمین یارب العالمین ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
مبارک باد قبول فرمائیں.
اللہ آپ کو سلامتی نصیب فرمائے. آمین
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
مبارکبادی سے زیادہ اس موضوع پر مجھے آپ کی آمد سے بیحد خوشی ہوئیعلی عامر wrote:
مبارک باد قبول فرمائیں.
اللہ آپ کو سلامتی نصیب فرمائے. آمین
بہت بہت شکریہ ہمت اور حوصلہ آفزائی پر ..
اللہ سبحانہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش اور سلامتی نصیب کرے .آمییییییییییییین ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد
اور یہ بات بھی سچ ھے کہ آپ کی وجہ سے اردونامہ پر بہت رونق ھے
اللہ پا ک آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے تاکہ آپ اردو نامہ کو اور اچھے انداز میں اپنا قیمتی وقت دے سکیں