میں چار ماہ سے اس طرح کی تصاویر اپنے موبائل میں لیے لاہور پھر رہا ہوں، اور ابھی تک اس سے مماثلت نہیں ملی،چاند بابو wrote:اصل بھی اس سے بالکل مختلف نہیں ہے.
ان تصاویر میں صرف روشنیوں کو ایڈٹ کیا گیا ہے جبکہ باقی تمام منظر بالکل اصلی ہے.
آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
بھائی لاہور سندر سے آگے شروع ہوتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
یار سندر میں تو صرف آفس ہے، اب رہنے کے لیے بھلا ہم سندر میں رہیں گے؟؟؟چاند بابو wrote:بھائی لاہور سندر سے آگے شروع ہوتا ہے.
رہائش لاہور میں ہی ہے، اور آپ تو اپنے بچپن میں آئے تھے لاہور، آپ کیوں لاہور بارے یقین دلاتے پھر رہے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
پروگرام بناوں سب چلتے ھیں اور اپنی آنکھوں سے دیکھ کر فیصلہ کریں گے.
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
رحیم یار خاں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
کیا رحیم یار خان؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
[center][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
[center][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
[center][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
[center][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
[center][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
[center][/center]
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
جاندار تصاویر کی نمائش، رکھنا، جاندار کی تصویر کشی، خواہ وہ ڈیجیٹل ہو یا ان ڈیجیٹل ہو سب تعلیماتِ اسلامی کے منافی اور حرام ہے اس لیے برائے کرم اب کے بعد جاندار تصاویر کی
نمائش سے گریز کیا جائے، کل قیامت کے دن اللہ پاک کو ہم لوگ کیا منہ دکھائیں گے، میں بھی الحمد للہ عرصہ دراز سے توبہ تائب ہوچکاہوں، آپ سے بھی استدعا کرتاہوں کہ اس گناہ جاریہ سے بچیں.
میرے شیخ حضرت شاہ صوفی فیروز عبداللہ میمن اور میرے شیخ اول شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ تصاویر کے سخت خلاف ہیں، اور فرماتے ہیں کہ جاندار تصاویر اس لیے بھی حرام ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کا ثبوت بھی مٹانا چاہتے ہیں جبکہ ہم لوگ تصویر کشی کرکے اسی گناہ کے ثبوت کو رکھے ہوئے ہیں.
امید ہے کہ تمام احباب ہمیشہ ہو موڑ پر جاندار کی تصاویر دیکھنے، لگانے، کھینچنے اور یادگار کے طور پر رکھنے سے بھی گریز کریں گے. والسلام

- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
تصویر کے بارے میں یہ تحقیق ضرور سن لیں.مجیب منصور wrote:جاندار تصاویر کی نمائش، رکھنا، جاندار کی تصویر کشی، خواہ وہ ڈیجیٹل ہو یا ان ڈیجیٹل ہو سب تعلیماتِ اسلامی کے منافی اور حرام ہے اس لیے برائے کرم اب کے بعد جاندار تصاویر کی
نمائش سے گریز کیا جائے، کل قیامت کے دن اللہ پاک کو ہم لوگ کیا منہ دکھائیں گے، میں بھی الحمد للہ عرصہ دراز سے توبہ تائب ہوچکاہوں، آپ سے بھی استدعا کرتاہوں کہ اس گناہ جاریہ سے بچیں.
میرے شیخ حضرت شاہ صوفی فیروز عبداللہ میمن اور میرے شیخ اول شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ تصاویر کے سخت خلاف ہیں، اور فرماتے ہیں کہ جاندار تصاویر اس لیے بھی حرام ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کا ثبوت بھی مٹانا چاہتے ہیں جبکہ ہم لوگ تصویر کشی کرکے اسی گناہ کے ثبوت کو رکھے ہوئے ہیں.
امید ہے کہ تمام احباب ہمیشہ ہو موڑ پر جاندار کی تصاویر دیکھنے، لگانے، کھینچنے اور یادگار کے طور پر رکھنے سے بھی گریز کریں گے. والسلام
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
شئیرنگ پر آپ سبکا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]