غزل

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

غزل

Post by علی عامر »

یا تو اپنی آنکھ کا کاجل ہو جانے دو
یا پھر قیس کی صورت پاگل ہو جانے دو
تپتی دھوپ سے جو گھبرائے پھرتے ہو تم
مجھ کو اپنے سر کا آنچل ہو جانے دو
پیاسی دھرتی کو سیراب بھی کر ڈالے گا
بس تالاب کا پانی بادل ہو جانے دو
موسم بدلے تو سب پنچھی اُڑ جاتے ہیں
مجھ کو تو جھیل سے دلدل ہو جانے دو
پھر تم کہنا موسم بدل رُت بدلی ہے
پہلے ٹاٹ کا ٹکڑا مخمل ہو جانے دو
جس میں کھو کر اپنا آپ گنوا دوں میں
گلشن یادوں کا وہ جنگل ہو جانے دو
روک سکا ہے دریا کی طغیانی کون
ارشد تم بھی آنکھیں جل تھل ہو جانے دو
(ارشد محمود ارشد)
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: غزل

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
بہت خوب
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: غزل

Post by شاہین اعوان »

v;g zub;ar
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: غزل

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
Post Reply

Return to “اردو شاعری”