موبائل کے لیے کیبورڈ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
ارے واہ یہ کونسا مشکل ہے.
ساری انتظامیہ اسی کام کے لئے تو موجود ہے.
آپ بس ان کا یوزرنیم بتائیں باقی کام ہم خود کر لیں گے.
ساری انتظامیہ اسی کام کے لئے تو موجود ہے.
آپ بس ان کا یوزرنیم بتائیں باقی کام ہم خود کر لیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
ہاہاہاہا
یہی تو راز ہے....
اگر آپ کو بتلا دیا تو آپ اسے پی ایم میں پورا ٹوٹیورل شئر کر دوگے
یہی تو راز ہے....
اگر آپ کو بتلا دیا تو آپ اسے پی ایم میں پورا ٹوٹیورل شئر کر دوگے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
ویسے میرے پاس کچھ دوسرے طریقے بھی ہیں ان کا یوزرنیم جاننے کے.
آخر میں اردونامہ کا ایڈمن ہوں اتنا تو معلوم کر ہی سکتا ہوں کہ شعیب بھیا اور ہماری بھابھی کونسے آئی پی سے اکٹھے لاگ ان ہوتے ہیں.
آخر میں اردونامہ کا ایڈمن ہوں اتنا تو معلوم کر ہی سکتا ہوں کہ شعیب بھیا اور ہماری بھابھی کونسے آئی پی سے اکٹھے لاگ ان ہوتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
مطلب وہ محاورہ سچ ہوگیا، بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی، لیکن ادھر ماں کی جگہ کسی اور کا نام لگادیں تو مطلوبہ نتائج حاصل ہونے کے امکان ہیںمحمد شعیب wrote:جی ہاںچاند بابو wrote:اور شاید اس کے ساتھ ہی آپ کا اردونامہ پر موبائل سے لاگ ان ہونے والا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہو گا.
دراصل موبائل سے میں نے نہیں بلکہ محترمہ نے لاگ ان ہونا ہوتا ہے. ابھی اس نے آئی ڈی بنا لی ہے. شاید مجھے اردونامہ چھوڑنا پڑیگا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
چاند بابو wrote:آہا کیا بات ہے. یعنی اب آپ کی شکایت لگانے کے لئے ہمیں اور کہیں نہیں جانا پڑے گا.
اضواء بہنا سنتی ہو کیا؟؟
جی ہاں ... جہاں آپ کی نظر ہے وہاں میری بھی نظر ہے
دیکھہ رہی ہوں .....بس وقت کے انتظار میں ہوں ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
لگتا ہے مجھے وہ آئی ڈی ڈیلیٹ کر دینی چاہئیے. یا اس کا پاسورڈ تبدیل کر دوں. کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ لاگ ان ہو اور میری شکائتیں شروع ہو جائیں
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
آپ صرف امید مت کیجئے، ایسا بلکل ہونے جا رہا ہے، اور جہاں تک پاسورڈ تبدیل کرنے والی بات ہے تو چاند بھائی کچھ دن کے لیے سبھی پاسورڈ فریز کردیں تاکہ تخریبی کاروائی سے بچا جاسکےمحمد شعیب wrote:لگتا ہے مجھے وہ آئی ڈی ڈیلیٹ کر دینی چاہئیے. یا اس کا پاسورڈ تبدیل کر دوں. کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ لاگ ان ہو اور میری شکائتیں شروع ہو جائیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
ہاہاہاہا
یہ آئیڈیا اچھا ہے.
یہ آئیڈیا اچھا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
مزے کی بات یہ ہے کہ اسے جو تھوڑا بہت ٹائم ملتا ہے اس میں بمشکل فیس بک گردی ہو پاتی ہے. اردونامہ کی طرف تاحال رجحان بہت کم ہے..
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
کوئی بات نہیں ایک بار یہاں آنے دیں پھر یہیں کی ہو کے رہ جائیں گئیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو