بلا عنوان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

بولتی ہنستی، طنزیہ لکیریں
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

بلا عنوان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

Image
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: بلا عنوان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by اسداللہ شاہ »

:roll: :roll: :roll:
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بلا عنوان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

:?: :?: :?: :?:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلا عنوان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by شازل »

اعجاز بھائی کچھ اس کا مطلب بھی سمجھا دیں
میں تو اپنی عقل کے گھوڑےدوڑا کر تھک چکا ہوں :|
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بلا عنوان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

شازل بھیا دراصل کچھ دن پہلے بھارت نے پاکستان کی اس آفر کو ٹھکرا دیا تھا جس میں انہوں نے ان کے ماہی گیر رہا کرنے کی بات کی تھی۔ بھارت نے نہ صرف اس بات سے انکار کیا بلکہ ان مچھیروں کو واپس لینے سے بھی انکار کر دیا۔باوجود اس کے کہ پاکستان نے انہیں رہا کر دیا تھا۔

یہ حال ہے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا۔

اس کارٹون بنانے والے نے کہا ہے کہ جتنے غریب لوگ بھارت میں بستے ہیں انہیں پاکستان بھیج دو تاکہ بعد میں انہیں واپس نہ لینا پڑے۔

اسی پر کارٹون بنایا گیا ہے۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلا عنوان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by شازل »

اوہ اب سمجھا
وضاحت کرنے کا بہت بہت شکریہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بلا عنوان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

آپکا بھی شکریہ شازل بھائی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “آج کا کارٹون”