شئیر کرنے کا بہت شکریہ لیکن آجکل لینڈ لائن کا رواج کب ہے جسے دیکھو دو دو موبائل فونز اٹھائے پھر رہا ہے اگر گھر کال کرو تو بھی خیر سے کوئی گھر ملتا نہیں.
ہاں سسرالی رشتہ داروں سے اپنی بیوی کی بات کروانے کے لئے بہترین پیکج ہے.
لیکن ہمیں کیا.
مہینہ ایک . . . . . . . . . . . . . .منٹ ہزار
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مہینہ ایک . . . . . . . . . . . . . .منٹ ہزار
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مہینہ ایک . . . . . . . . . . . . . .منٹ ہزار
ہمارے ہاں اس پیکیج کی بہت اہمیت ہے کیونکہ تین ماہ سے موبائل کی سروس بند ہے (دہشت گردی کی وجہ سے)
اور لوگ دھڑا دھڑ لینڈ لائن لگوا رہے ہیں
اور لوگ دھڑا دھڑ لینڈ لائن لگوا رہے ہیں
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: مہینہ ایک . . . . . . . . . . . . . .منٹ ہزار
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]