Porn سائٹس کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Porn سائٹس کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

Post by mirza_mohsin »

ہیلو دوستو،
آپ کو ایک سوفت وئیر شیئر کر رہا ہوںجس سے آپ porn site & pornadd کو بلاک کر سکتے ہیں۔۔
مجھے امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔۔۔۔۔۔


Image

Code: Select all

http://www.ziddu.com/download/5839743/netdog-fullversion.zip.html
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: Porn سائٹس کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

Post by فرحان دانش »

بہت اچھے ...........
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: Porn سائٹس کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

Post by ذیشان »

mirza_mohsin wrote:ہیلو دوستو،
آپ کو ایک سوفت وئیر شیئر کر رہا ہوںجس سے آپ porn site & pornadd کو بلاک کر سکتے ہیں۔۔
مجھے امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔۔۔۔۔۔


Image

Code: Select all

http://www.ziddu.com/download/5839743/netdog-fullversion.zip.html
کسی اور جگہ اپ لوڈ کریں ziddu سے تو ڈاؤن لوڈ ہی نہیں ہو پارہا کئی بار کوشش کر کے دیکھ لیا۔شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Re: Porn سائٹس کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

Post by mirza_mohsin »

ذیشان بھائی یہاں سے تو پکا ڈاون‌لوڈ ہو جائیں گا۔۔
DOWNLOAD HERE
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: Porn سائٹس کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

Post by ذیشان »

جی بالکل ڈاؤن لوڈ ہو گیا ۔اب استعمال کر کے آپ کو رزلٹ سے آگاہ کروں گا۔شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: Porn سائٹس کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

Post by رضی الدین قاضی »

مفید شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: Porn سائٹس کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

Post by اعجازالحسینی »

شیئرنگ کے لیئے شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Porn سائٹس کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

Post by شازل »

یہ سافٹ ویئر لازمی انسٹال رکھیں
بہت مفید ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Porn سائٹس کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

Post by چاند بابو »

مفید سافٹ وئیر شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”