سوال و جواب مقابلہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
نہیں اتنا مشکل نہیں ہے سمجھنا.
دراصل پانی میں کسی چیز کے ڈوبنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کا وزن اس کے حجم سے زیادہ ہو.
مزید آسان الفاظ میں اس کا وزن اس کے سائز سے زیادہ ہو تو وہ چیز پانی میں ڈوب جائے گی.
اس سے بھی مزید الفاظ میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ پانی کے اوپر موجود چیز کا وزن اس چیز کے نیچے موجود پانی کے وزن سے زیادہ ہو تو وہ چیز ڈوب جائے گی.
اب جہاز کا وزن تو ہزاروں ٹن کا ہو سکتا ہے مگر اس کا سائز بڑھا کر اسے پانی پر اس طریقہ سے پھیلایا جاتا ہے کہ اس کا وزن اس کے نیچے موجود پانی کے وزن سے کم ہو جاتا ہے.
یہی حال سوئی کا ہے اس کا وزن تو کم ہے مگر چونکہ اس کا سائز اتنا کم ہے کہ اس کے نیچے موجود پانی کا وزن اس سے زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ ڈوب جاتی ہے اگر اس سوئی جتنے وزن کے لوہے کو پھیلا کر ایک سنٹی میٹر چوڑا بھی کر لیا جائے تو اب یہ لوہا کبھی نہیں نہیں ڈوبے گا بشرطیکہ پانی اس کے اوپر نہ آنے پائے یعنی اسے پانی پر اس طرح رکھیں کہ پانی اس کے اوپر چڑھنے نہ پائے یعنی اس کے کنارے اونچے رکھے جائیں.
لیکن اگر اسی سوئی کے جسم کو اپنی اصلی حالت میں رکھیں اور اس کے چاہے جتنے مرضی اونچے کنارے رکھیں وہ ہمیشہ ڈوب ہی جائے گی.
ویسے مجھے ایک طریقہ آتا ہے جس سے پانی میں سوئی ڈوبے گی نہیں

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
محترم جمیل قادری صاحب اس قسم کے سوالات کا جواب اردونامہ پر نہیں دیا جاتا ہے.جمیل قادری wrote:میرا سوال یہ ہے اردونامہ انتظامیہ کی طرف سے سوال حذف کر دیا گیا.
مزید معلومات کے لئے اردونامہ کے قوانین کا مطالعہ فرما لیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
وہ کیسے ؟ویسے مجھے ایک طریقہ آتا ہے جس سے پانی میں سوئی ڈوبے گی نہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
جی میں نے انتظار تو کیا کہ کوئی اس کا جواب دے مگر شاید کسی کو یہ سوال نظر ہی نہیں آیا.
بہرحال جواب درج ذیل ہے.
درج ذیل گیسیں ہماری ہوا میں اس تناسب سے موجود ہیں.
بہرحال جواب درج ذیل ہے.
درج ذیل گیسیں ہماری ہوا میں اس تناسب سے موجود ہیں.
Code: Select all
Nitrogen -- N2 -- 78.084%
Oxygen -- O2 -- 20.9476%
Argon -- Ar -- 0.934%
Carbon Dioxide -- CO2 -- 0.0314%
Neon -- Ne -- 0.001818%
Methane -- CH4 -- 0.0002%
Helium -- He -- 0.000524%
Krypton -- Kr -- 0.000114%
Hydrogen -- H2 -- 0.00005%
Xenon -- Xe -- 0.0000087%
Ozone -- O3 -- 0.000007%
Nitrogen Dioxide -- NO2 -- 0.000002%
Iodine -- I2 -- 0.000001%
Carbon Monoxide -- CO -- trace
Ammonia -- NH3 -- trace
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنی زیادہ گیسز میں سے انسان صرف آکسیجن کیسے الگ کرتا ہے ؟
جب ہم ناک سے یا منہ سے فضاء کو کھینچتے ہیں تو یہ سب گیسز اندر چلی جاتی ہیں. ان میں سے صرف آکسیجن لے کر باقی گیسز ہم دوبارہ باہر نکال دیتے ہیں.
لیکن آکسیجن کو الگ کیسے کرتے ہیں ؟ آکسیجن تو تمام گیسز کے ساتھ ملی ہوئی ہوتی ہے، پھر الگ کیسے ہو جاتی ہے ؟
جب ہم ناک سے یا منہ سے فضاء کو کھینچتے ہیں تو یہ سب گیسز اندر چلی جاتی ہیں. ان میں سے صرف آکسیجن لے کر باقی گیسز ہم دوبارہ باہر نکال دیتے ہیں.
لیکن آکسیجن کو الگ کیسے کرتے ہیں ؟ آکسیجن تو تمام گیسز کے ساتھ ملی ہوئی ہوتی ہے، پھر الگ کیسے ہو جاتی ہے ؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
یہ ہمارے خون میں موجود ہیموگلوبن ہے جو ہوا میں سے صرف آکسیجن کو جزب کرتی ہے اور باقی گیسز کو ویسے ہی چھوڑ دیتی ہے.
اس کے ساتھ ساتھ ہیموگلوبن خون میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کو باہر نکالتی ہے.
اس کے ساتھ ساتھ ہیموگلوبن خون میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کو باہر نکالتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
جواب تو درست ہے. لیکن ہیموگلوبن میں ایسی کیا چیز ہوتی ہے جو اتنی گیسز میں سے آکسیجن کو الگ کر لیتی ہے ؟چاند بابو wrote:یہ ہمارے خون میں موجود ہیموگلوبن ہے جو ہوا میں سے صرف آکسیجن کو جزب کرتی ہے اور باقی گیسز کو ویسے ہی چھوڑ دیتی ہے.
اس کے ساتھ ساتھ ہیموگلوبن خون میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کو باہر نکالتی ہے.
دراصل ہیموگلوبن میں آئرن (لوہا) ہوتا ہے. اور لوہے کی یہ خاصیت ہے کہ جب لوہا گیلا ہو تو وہ آکسیجن کو کھینچتا ہے. اور آکسیجن سے مل کر زنک سلفیٹ (زنگ) بناتا ہے.
جب ہوا پھیپھڑوں کی ایلولائز میں آتی ہے تو خون میں موجود آئرن، ایلولائی سے آکسیجن کو ایبزوروکرتا ہےیعنی کھینچتا ہے. اور جب خون کی نالی (کیپیلری) میں آکسیجن بھرنے کی وجہ سے ارتکاز زیادہ ہو جاتا ہے یعنی خون کی نلی بھر جاتی ہے تو خون میں موجود کاربن ڈائی اکسائیڈ خون کی نالی سے نکل کر پھیپھڑوں کی ایلولائی میں چلی جاتی ہے.
اس طرح ہوا سے آکسیجن ہمارے خون میں شامل ہو جاتی ہے اور کاربن ڈائی اکسائیڈ خارج ہو جاتی ہے.
اب ہم اس آکسیجن کو جسم میں لے جاکر پھر کاربن ڈائی اکسائیڈ بنا دیتے ہیں.
یہ کیسے ہوتا ہے ؟
یہ رہا نیا سوال
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
پا جی ایہہ سائنس دا پیریڈ کدوں مُکے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
آکسیجن سے کاربن ڈائی آکسائیڈ بننے کا مرحلہ ایک کیمیائی عمل کے نتیجہ میں وقوع پذیر ہوتا ہے.
ہم جو خوراک کھاتے ہیں اس میں گلوکوز شامل ہوتا ہے، جس کا فارمولا C6H12O6 ہے.
جب یہ گلوکوز خون میںموجود آکسیجن کے ساتھ ملتا ہے تو اس کیمیائی عمل سے گلوکوز اور آکسیجن پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ میں تبدیل ہو جاتے ہیں. اور یوں نیچے موجود عمل وقوع پذیر ہوتا ہے.
یعنی گلوکوز ملا آکسیجن کے ساتھ اور اس سے پیدا ہوئے پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ
ہم جو خوراک کھاتے ہیں اس میں گلوکوز شامل ہوتا ہے، جس کا فارمولا C6H12O6 ہے.
جب یہ گلوکوز خون میںموجود آکسیجن کے ساتھ ملتا ہے تو اس کیمیائی عمل سے گلوکوز اور آکسیجن پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ میں تبدیل ہو جاتے ہیں. اور یوں نیچے موجود عمل وقوع پذیر ہوتا ہے.
Code: Select all
C6H12O6 + O2 --> H2O + CO2
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
ارے واہ چاند بابو
آپ کو تو پوری بیالوجی یاد ہے...
مساوات آپ نے صحیح لکھی لیکن کوڈ نے خراب کر دی..
چلیں اب آپ پوچھیں کوئی سوال..

مساوات برابر نہیں ہے.چاند بابو wrote:آکسیجن سے کاربن ڈائی آکسائیڈ بننے کا مرحلہ ایک کیمیائی عمل کے نتیجہ میں وقوع پذیر ہوتا ہے.
ہم جو خوراک کھاتے ہیں اس میں گلوکوز شامل ہوتا ہے، جس کا فارمولا C6H12O6 ہے.
جب یہ گلوکوز خون میںموجود آکسیجن کے ساتھ ملتا ہے تو اس کیمیائی عمل سے گلوکوز اور آکسیجن پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ میں تبدیل ہو جاتے ہیں. اور یوں نیچے موجود عمل وقوع پذیر ہوتا ہے.یعنی گلوکوز ملا آکسیجن کے ساتھ اور اس سے پیدا ہوئے پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈCode: Select all
C6H12O6 + O2 --> H2O + CO2
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
چلو وائی آ کے مساوات ٹھیک کرو میں نے تو ان کا نام ہی پہلی بار سنا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
ارے واہ شعیب بھیا ایک جگہ لکھتے ہیں کہ مساوات درست ہے اور دوسری جگہ خود ہی لکھتے ہیں کہ برابر نہیں.
چلئے اب خود ہی ٹھیک کیجئے.
چلئے اب خود ہی ٹھیک کیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
ارے چاند بابو مساوات درست تو ہے لیکن برابر نہیں ہے. یعنی ہائیڈروجن، آکسیجن، اور کاربن کی جتنی تعداد کیمیائی عمل سے پہلے ہے، اتنی ہی عمل کے بعد بھی ہونی چاہئیے. جبکہ آپ نے تعداد میں گڑبڑ کر دی ہے.چاند بابو wrote:ارے واہ شعیب بھیا ایک جگہ لکھتے ہیں کہ مساوات درست ہے اور دوسری جگہ خود ہی لکھتے ہیں کہ برابر نہیں.
چلئے اب خود ہی ٹھیک کیجئے.
خیر میں برابر کر کے بتلاتا ہوں.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
اب دیکھیں
یہاں کاربن کے آئٹمز کی تعداد کیمیائی عمل سے پہلے اور بعد میں 6 ہے. اور ہائیڈروجن دونوں جانب 12 ہے. جبکہ آکسیجن دونوں جانب 18 ہے.
یہاں کاربن کے آئٹمز کی تعداد کیمیائی عمل سے پہلے اور بعد میں 6 ہے. اور ہائیڈروجن دونوں جانب 12 ہے. جبکہ آکسیجن دونوں جانب 18 ہے.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
سوال: رقبے کے اعتبار سے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کونسا ہے ؟ اور اس کا رقبہ کتنا ہے ؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
نیپال ہے شائد
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں