کیفے میں پپو نے ایک لڑکی کو آئی لو یو کہا لڑکی نے زور سے تھپڑ مارا اور بولی کیا کہا تم نے؟
پپو نے واپس تھپڑ مارا اور بولا...
انی دیئے جد سنیا ہی نہی تے چنڈ کیوں ماری
آئی لو یو
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
آئی لو یو
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئی لو یو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: آئی لو یو
منور چودری wrote:کیفے میں پپو نے ایک لڑکی کو آئی لو یو کہا لڑکی نے زور سے تھپڑ مارا اور بولی کیا کہا تم نے؟
پپو نے واپس تھپڑ مارا اور بولا...
انی دیئے جد سنیا ہی نہی تے چنڈ کیوں ماری
منور بھائی یہ پپو ہمارے ڈاکٹر پپو تو نہیں؟
پنجابی جملہ سمجھ کر ہنسونگا.
[center][/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آئی لو یو
منوربھائی یہ پپو کے علاوہ کوئی بھی نام ہو سکتا تھا
پھر نہ کہنا
"" پپو یار تنگ نہ کر""
پھر نہ کہنا
"" پپو یار تنگ نہ کر""
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئی لو یو
میں نے تو کچھہ بھی نہیں کہا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آئی لو یو
اوئے پپو تیری خیر.
ہن گل ایتھے تک پہنچ گئی اے.
چودری صاحب ایسا نہیں کرتے اگر پپو بھیا کو تھپڑ پڑ ہی گیا تھا تو یہاں نشر کرنے کی کیا ضرورت تھی.
ہن گل ایتھے تک پہنچ گئی اے.
چودری صاحب ایسا نہیں کرتے اگر پپو بھیا کو تھپڑ پڑ ہی گیا تھا تو یہاں نشر کرنے کی کیا ضرورت تھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو