[center][/center]
آپ ہی فیصلہ کریں کہ قوم کی بیٹی کون ہے ارفع کریم یا ملالہ ارفع کریم نے اپنے ملک کی لاج رکھی اور ملالہ نے اپنے ہی ملک کی دھجیاں اڑا کر رکھ دین
قوم کی بیٹی کون ارفع کریم یا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: قوم کی بیٹی کون ارفع کریم یا
تصویر کو براہ راست اردونامہ پر ایمبیڈ کر دیا گیا ہے.
واقعی ارفع کریم ہی اصلی دخترِ وطن تھی ملالہ کو تو ہائی جیک کر لیا گیا ہے.
واقعی ارفع کریم ہی اصلی دخترِ وطن تھی ملالہ کو تو ہائی جیک کر لیا گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: قوم کی بیٹی کون ارفع کریم یا
بہت خوب جواب دیا
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: قوم کی بیٹی کون ارفع کریم یا
آپ بات کو محسوس مت کرناچاند بابو wrote:تصویر کو براہ راست اردونامہ پر ایمبیڈ کر دیا گیا ہے.
واقعی ارفع کریم ہی اصلی دخترِ وطن تھی.ملالہ کو تو ہائی جیک کر لیا گیا ہے
میں مانتا ہوں کہ ارفع کریم ہی اصلی دختر وطن تھی مگر آپ نے ملالہ پر الزام لگا دیا
جبکہ آج یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ ملالہ ایک ڈرامہ ہے رہی ہے رہے گی نہ وہ کل پاکستانی تھی اور نہ کبی بن سکتی ہے آدمی جس کا ساتھ دیتا
ہے وہ ان ہی کا ہوتا ہے.
دیکھ لینا ایک دور آئے گا جب پھر سے اسلام کا بول بالا ہو گا ہم تو نہی ہوں گیں مگر لوگ ہمارے اوپر افسوس کریں گیس