[center]لو جی 7 بج گئے
پاکستانی کے گھر چائنیز اور امریکن مہمان آئے .
چائنیز : میں آنکھیں بند کر کے گھڑی پر ہاتھ رکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں .
امریکن : میں سورج دیکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں .
اتنے میں پاکستانی زور سے ہنسا اور بولا : لو جی 7 بج گئے .
چائنیز اور امریکن ایک دم حیران ہو گئے
اور بولے یار تم نے کیسے ٹائم بتا دیا .
پاکستانی : اوئے بجلی چلی گئی ہے .
[/center]
لو جی 7 بج گئے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
لو جی 7 بج گئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: لو جی 7 بج گئے
بجلی
ارے یہ محکمہ تو چاند بھائی کا ہے.
اور وہ پاکستانی بھی ہے
ارے یہ محکمہ تو چاند بھائی کا ہے.
اور وہ پاکستانی بھی ہے
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: لو جی 7 بج گئے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: لو جی 7 بج گئے
رضی بھیا.
ہے تو چاند بھائی کا محکمہ مگر وہ بھی اتنے بے اختیار ہیں، جتنے کے ہم.
ہے تو چاند بھائی کا محکمہ مگر وہ بھی اتنے بے اختیار ہیں، جتنے کے ہم.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: لو جی 7 بج گئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: لو جی 7 بج گئے
اشفاق علی wrote:رضی بھیا.
ہے تو چاند بھائی کا محکمہ مگر وہ بھی اتنے بے اختیار ہیں، جتنے کے ہم.
درست فرمایا آپ نے
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: لو جی 7 بج گئے
جی جی میں یہی انتظار کر رہا تھا کہ کوئی میرے حق میں بولے تب ہی یہاں آؤں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: لو جی 7 بج گئے
چلو اچھی بات ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]