انٹرنیٹ پر غیراخلاقی، غیر اسلامی اور فحش مواد سے پاک سرچ انج

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

انٹرنیٹ پر غیراخلاقی، غیر اسلامی اور فحش مواد سے پاک سرچ انج

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

انٹرنیٹ پر غیراخلاقی، غیر اسلامی اور فحش مواد سے پاک سرچ انجن ’’حلال گوگلنگ‘‘ متعارف کرایا گیا ہے۔
حلال گوگلنگ نامی سرچ انجن سرچنگ کے نتائج تو ”گوگل“ اور ”بنگ“ جیسے مشہور سرچ انجنوں سے ہی حاصل کرتا ہے لیکن یہ ایسے خود کار تطہیری نظام کے تحت کام کرتا ہے جو غیراسلامی، غیر اخلاقی اور فحش مواد کو صارف کی اسکرین تک نہیں پہنچنے دیتا۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ حلال گوگلنگ میں صارفین کو یہ سہولت بھی فراہم کی گئی ہے کہ اگر سرچنگ کے دوران ان کی اسکرین پر کوئی ایسا مواد نظر آتا ہے جو کہ حرام یا غیر اسلامی ہے تو وہ ہلال گوگلنگ کو ای میل کے ذریعے اسے ہٹانے کی درخواست بھی کر سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ دنیا بھر میں استعمال ہونے والے تمام سرچ انجنوں سے ہر قسم کا مواد صارفین کی پہنچ میں ہوتا ہے جس کی وجہ سے دنیا میں بسنے والے ڈیرھ ارب مسلمان اپنے بچوں کو غیراخلاقی مواد سے بچانے کے لیے متبادل نظام کی ضرورت محسوس کر رہے تھے۔ حلال گوگلنگ کی ٹیم کے مطابق اس سرچ انجن کی یہ خوبی ہے کہ یہ دیگر سرچ انجنوں سے کسی بھی متعلقہ موضوع سے متعلق فلٹر کرکے مواد صارف کو فراہم کرتا ہے۔

آپ حلال گوگلنگ سرچ انجن کو اس لنک سے چیک کر سکتے ہیں :

[link]http://www.halalgoogling.com[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: انٹرنیٹ پر غیراخلاقی، غیر اسلامی اور فحش مواد سے پاک سرچ

Post by اضواء »

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: انٹرنیٹ پر غیراخلاقی، غیر اسلامی اور فحش مواد سے پاک سرچ

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
[center]Image[/center]
فاروق احمد شیخ
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Sat Dec 28, 2013 10:44 pm
جنس:: مرد

Re: انٹرنیٹ پر غیراخلاقی، غیر اسلامی اور فحش مواد سے پاک سرچ

Post by فاروق احمد شیخ »

زبردست کوشش ہے :)
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انٹرنیٹ پر غیراخلاقی، غیر اسلامی اور فحش مواد سے پاک سرچ

Post by شازل »

حلال جانوروں‌میں‌تو سنا تھا پھر ٹوتھ برش کے ریشے بھی حلال ہونے لگے اور اب سرچ بھی حلال ہوگئی
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”