دنیا کا مہنگا ترین موبائل

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

دنیا کا مہنگا ترین موبائل

Post by میاں محمد اشفاق »

دنیا کا مہنگا ترین موبائل سیٹ- گولڈ ِوش یوروسیٹ
(Source: REUTERS NEWS)
گولڈ ِوش یوروسیٹ (Gold Vish Euroset) کی قیمت ہے جناب ون ملین یورو (تقریبا ًً 9 کروڑ روپے پاکستانی) صرف- یہ سیٹ بنا ہے 18 قیرات سونے کا اورWS1 نامی ہیروں کے ساتھ جو بٹنوں والی جگہوں پر استعمال کیے گئے ہیں- اتنی مہنگی قیمت کے ساتھ ان موبائل کا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اندراج کیلئے جا چکا ہے- اپنی نوعیت کے یہ منفرد موبائل اس وقت دنیا میں صرف 3 عدد ہی ہیں اور اگر ان سیٹ کو ebay پر بولی کے لیے رکھ دیا گیا تو ان کی قیمت مزید بڑھنے کا اندیشہ ہے

اس موبائل سیٹ کی ایک خاصیت اور یہ ہے کہ اسے اگر کسی نے چوری کیا یا چھینا تو یہ اس شخص کی آخری واردات ہوگی (کیونکہ اتنے قیمتی موبائل کے بعد اسے مزید چوری یا واردات کی ضرورت نہیں رہے گی)- یقینا ً ہمارے پاکستانی موبائل چور بھی اس سیٹ کا شدت سے انتظار کر رہے ہونگے Good Luck
نہ؛معلوم یہ سیٹ پاکستان میں کب آتاہے
اس موبائل کا فائل فوٹو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دنیا کا مہنگا ترین موبائل

Post by اضواء »

Image


Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: دنیا کا مہنگا ترین موبائل

Post by علی عامر »

:P

شکر ہے ۔۔۔۔۔ دیکھ لیا آج ؟؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دنیا کا مہنگا ترین موبائل

Post by اضواء »

علی عامر wrote::P

شکر ہے ۔۔۔۔۔ دیکھ لیا آج ؟؟

:inlove: :inlove: :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دنیا کا مہنگا ترین موبائل

Post by میاں محمد اشفاق »

اف اتنی مشکل اردو
رقم طراز۔۔۔ :$
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کا مہنگا ترین موبائل

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا
اردوفورم پر تو اردو ہی اچھی لگتی ہے میاں صاحب.
ویسے آپ کے خیال میں اس کی آسان اردو کیا ہونی چاہئے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دنیا کا مہنگا ترین موبائل

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ بھی مشکل سوال پوچھ لیا آپ نے
ویسے ہماری اردو ہے سویٹ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کا مہنگا ترین موبائل

Post by چاند بابو »

جی یہ تو ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کا مہنگا ترین موبائل

Post by افتخار »

v_v_g
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کا مہنگا ترین موبائل

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:ویسے ہماری اردو ہے سویٹ
اب کہیں اس کو افطاری کےوقت ہڑپ ہی نہ کرجائیے گا h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کا مہنگا ترین موبائل

Post by عتیق »

ان سب سے نوکیا 3310 لاکھ درجہ بہتر ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دنیا کا مہنگا ترین موبائل

Post by میاں محمد اشفاق »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
فاروق احمد شیخ
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Sat Dec 28, 2013 10:44 pm
جنس:: مرد

Re: دنیا کا مہنگا ترین موبائل

Post by فاروق احمد شیخ »

شکر ہے ہم نے دیکھ تو لیا
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”