ڈسک ٹاپ کمپیوٹر کو ہاٹ سپاٹ بنانے کے لئے درکار اشیاء

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ڈسک ٹاپ کمپیوٹر کو ہاٹ سپاٹ بنانے کے لئے درکار اشیاء

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

میرا یہ سوال خاص طور پر اشفاق علی بھیا کے لئے ہے البتہ باقی احباب میں سے بھی اگر کوئی میری مدد کر سکے تو مجھے خوشی ہوگی.
جو تو اشفاق بھیا کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق میں اپنے لیپ ٹاپ پر موجود ونڈوز سات کو کامیابی سے بطور وائی فائی ہاٹ سپاٹ استعمال کر رہا ہوں اب مجھے دیکھ کر میرے ایک دوست کو بھی یہی شوق چرایا ہے مگر اس کا مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس لیپ ٹاپ کی بجائے ڈسک ٹاپ کمپیوٹر ہے جس میں وائی فائی کارڈ بھی موجود نہیں ہے.
میرا اشفاق بھیا سے سوال ہے کہ کیا اس کمپیوٹر میں عام وائی فائی لین کارڈ لگانے سے وہ کمپیوٹر بھی اسی طریقہ سے ہاٹ سپاٹ بن جائے گا یا نہیں.
دوسرا اور سب سے اہم سوال یہ ہے کہ آجکل مارکیٹ سے بجائے وائی فائی کارڈ کے وائی فائی ڈیوائس دستیاب ہے جو یو ایس بی پورٹ میں لگتی ہے اور وائی فائی کے سگنل پکڑ کر آپ کے کمپیوٹر میں بالکل ویسے ہی انٹرنیٹ چلاتی ہے جیسے وائی فائی کارڈ اس کی شکل چھوٹی سی بلیو ٹوتھ ڈیوائس سے ملتی جلتی ہے جو اکثر دوستوں کے پاس ہو گی جو یوایس بی میں لگتی ہے.
میرا سوال ہے کہ کیا یہ وائی فائی ڈیوائش بھی وائی فائی کارڈ کی ہی طرح کام کرتے ہوئے ہاٹ سپاٹ بنانے میں استعمال ہو سکتی ہے یا نہیں.

امید ہے کہ آپ لوگ جلد ازجلد اپنے جوابات سے نوازیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ڈسک ٹاپ کمپیوٹر کو ہاٹ سپاٹ بنانے کے لئے درکار اشیاء

Post by علی خان »

جی بالکل ماجد بھائی. آج کل مارکیٹ میں ملنے والے تمام تو نہیں مگر اُن بہت سی یو ایس بی لین کارڈ ایسے ہیں جس سے آپ اپنے پی سی کو ہاٹ سپاٹ بنا سکتے ہیں. اُسکے لئے بھی بس یہی طریقہ استعمال کرنا ہوگا. بس یہ خیال رہے. کہ جو یو ایس بی ڈیوائس آپ استعمال کر رہیں ہیں. وہ کم از کم 2.4 میگا ہڑٹس سپورٹڈ ہونی چاہیئے.
یو ایس بی خریدتے وقت آپ ان باتوں کا خیال رکھیں.
Supports 64/128 WEP, WPA /WPA2/WPA-PSK/WPA2-PSK(TKIP/AES), supports IEEE 802.1X
Detachable antennas allow for better alignment and stronger antenna upgrades
Bundled utility provides quick & hassle free installation
Supports Sony PSP X-Link for joyful online gaming for Windows XP
Seamlessly compatible with 802.11n/b/g products
Supports ad-hoc and infrastructure mode Supports Windows 2000, Windows XP 32/64bit, Vista 32/64bit, 7 32/64bit

اور یا پھر TP-Link TL-WN722N لے لیں. اسکی مارکیٹ کی قیمت تقریبا 900 روپے تک ہے.
Image

Image


میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈسک ٹاپ کمپیوٹر کو ہاٹ سپاٹ بنانے کے لئے درکار اشیاء

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ محترم اشفاق بھیا.
میرے خیال میں اسے میں آپ والا مشورہ ہی دوں یعنی 900 روپے والی ٹی پی لنک ڈیوائس والا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ڈسک ٹاپ کمپیوٹر کو ہاٹ سپاٹ بنانے کے لئے درکار اشیاء

Post by فہیم »

میرے پاس تو یہ انسٹال ہی نہیں ہو رہا ؟؟؟
پروگرام فائل میں صرف ایک ٹیکسٹ فائل نظر آ رہی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈسک ٹاپ کمپیوٹر کو ہاٹ سپاٹ بنانے کے لئے درکار اشیاء

Post by چاند بابو »

فہیم بھیا کیا انسٹال نہیں ہو رہا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ڈسک ٹاپ کمپیوٹر کو ہاٹ سپاٹ بنانے کے لئے درکار اشیاء

Post by فہیم »

چاند بابو wrote:فہیم بھیا کیا انسٹال نہیں ہو رہا ہے؟
جی ہاں ورژن 4.2 ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈسک ٹاپ کمپیوٹر کو ہاٹ سپاٹ بنانے کے لئے درکار اشیاء

Post by چاند بابو »

کیا مطلب ہے کیا آپ یہ ورژن انسٹال کر چکے ہیں یا ابھی تک انسٹال نہیں ہوا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ڈسک ٹاپ کمپیوٹر کو ہاٹ سپاٹ بنانے کے لئے درکار اشیاء

Post by فہیم »

اب انسٹال ہوگیا ہے لیکن با ر بار اپڈیٹ کا آپشن آ رہا ہے اور رجسٹر بھی نہیں ہو رہا .
ویسے کنکٹ ہو گیا ہے پر سپیڈ ٹھیک نہیں ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈسک ٹاپ کمپیوٹر کو ہاٹ سپاٹ بنانے کے لئے درکار اشیاء

Post by چاند بابو »

باربار اپڈیٹ کا آپشن تو مینو سے بند ہو جاتا ہے جہاں کنکٹفائی کا آئی کون بنا ہوا ہے اوپر بائیں طرف اس آئی کون کو کلک کر کے مینو کھول لیں‌ اور نوٹیفکیشن بند کر دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”