window 7 میں‌آوز پلٹ کر آتی ہے

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

window 7 میں‌آوز پلٹ کر آتی ہے

Post by محمد اسفند »

window 7 میں‌آوز پلٹ کر آتی ہے
مطلب یہ کہ آج کل میر پاس hp کا لیپ ٹاب ہے اس میں‌اگر کال کرتے ہیں‌ (Skype) پر تو ہماری آواز ہمیں ہی سنائی دیتی ہے اور ان کو بھی
مہربانی جلدی حل بتا دیں‌
میں ونڈو بھی دوبارہ کر چکا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: window 7 میں‌آوز پلٹ کر آتی ہے

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں تو یہ مسئلہ سکائپ کا ہے آپ کی ونڈوز کا نہیں بہرحال اشفاق بھیا ہو سکتا ہے کہ اس کا کوئی حل جانتے ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: window 7 میں‌آوز پلٹ کر آتی ہے

Post by علی خان »

جو فیڈ بیک آپ کو سنائی دیتی ہے اس کوونڈوز سات میں درج ذیل طریقہ سے ختم یا کم کیا جا سکتا ہے.

کنڑول پینل میں جائیں.
Hardware and Sound setting میں جائیں.
Sound setting کو کھولیں.
Recording tab منتخب کیجئے اور اس مائیکروفون پر ڈبل کلک کیجئے جو آپ نے ڈیفالٹ مائیکروفون ریکارڈر کے طور پر منتخب کر رکھا ہے.
اب Level Tab پر کلک کیجئے اور مائیکروفون Boost Setting کو کم کر دیجئے.
نوٹ: ہوسکتا ہے کہ یہ سیٹنگ چند مائیکروفونز کے لئے دستیاب نا ہو.

Image
اس تصویر میں سے نیچے والے مائیکروفون بوسٹ کو بالکل 0 کردیں.

اگر پھر بھی مسلہ حل نہ ہوں، تو پھر اِس ویب سائٹ کو تفصیل سے ملا حظہ کریں.
[link]http://www.rudyherman.com/2009/12/20-es ... ould-know/[/link]
[/size]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: window 7 میں‌آوز پلٹ کر آتی ہے

Post by چاند بابو »

سر جی اردو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: window 7 میں‌آوز پلٹ کر آتی ہے

Post by علی خان »

ماجد بھائی.
تھوڑی سی جلدی تھی اُس وقت اسلئے کہیں سے کاپی پیسٹ کرکے لگادیا ہے. مگر اسکے ساتھ تھوڑی سی وضاحت اُردو میں بھی کر دی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: window 7 میں‌آوز پلٹ کر آتی ہے

Post by چاند بابو »

چلیں کوئی بات نہیں میں نے اسے اردو میں ترجمہ کر کے لگا دیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”