ptcl evo کے بارے میں معلومات چائیے

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

ptcl evo کے بارے میں معلومات چائیے

Post by m aslam oad »

اسلام وعلیکم
میں نے
evo ptclایک عدد کسی صارف سے خریدی ھے اب اس صاحب کا کہنا ہے کہ یہ اسٹوڈنٹ پیکج ہے اور اسکی کوئی لمنٹ نہیں ان لمیٹیڈ ہے

1 ،،، میں کیسے اسکی ویری فائی کر سکتا ہوں آنلائن کہ یہ واقع ہی ان لمیٹیڈ ہے
2،،،اس evo کی اونر شپ کسطرح معلوم کریں گے کوئی آنلائن ویب لنک؟؟؟؟
،3 ۔۔ اس ڈیوائز کے بل کو آنلائن کسطرح چیک کریں ؟؟؟؟
4۔۔ یہ ڈیوائز میں نے ایک عام صارف سے خریدی ہے انہوں نے مجھے صرف اسکا ڈبہّ اور اپنی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی دی ہے تو کیا یہ آسانی سے میرے نام پر ٹرانسفر ہوجائے گی کراچی میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ptcl evo کے بارے میں معلومات چائیے

Post by چاند بابو »

علی بھیا مجھے اس کا زیادہ علم تو نہیں البتہ اس کی بلنگ وغیرہ آپ آنلائن پی ٹی سی ایل کی ویب سائیٹ سے چیک کر سکتے ہیں.
چیک کرنے کے لئے اس لنک پر تشریف لے جائیں.

اس کے علاوہ آپ کسی بھی پی ٹی سی ایل Evo فرانچائز سے رابطہ کر کے اپنا ESN نمبر انہیں دے کر وہاں سے یہ تمام کی تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ptcl evo کے بارے میں معلومات چائیے

Post by zahidartist »

اس کر چارجز کتنے ہیں
Jahad Is Our Way
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ptcl evo کے بارے میں معلومات چائیے

Post by بلال احمد »

علی بھائی آپ اپنی ایوو ڈیوائس لے کر کسی بھی ایوو فرنچائز وزٹ کرلیں،

آپ خود سے اپنی ڈیوائس (جو ابھی نئی نئی خریدی ہے) کی تصدیق نہیں‌کر سکتے کہ یہ کس کے نام پر ہے

دوسری بات کہ اگر آپ کو فرنچائز سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کی ڈیوائس سٹوڈنٹ پیکج والی ہے تو یہ ان لمیٹڈ ہی ہے.

تیسری بات کہ آپ کے پاس جو ایوو ہے وہ یقیناََ پری پیڈ ہوگی، اس لیے اس کا آنلائن بل نہیں‌آسکتا، آنلائن بل صرف آپ پوسٹ پیڈ کا ہی چیک کر سکتے ہیں،اگر آپ کی ڈیوائس پوسٹ پیڈ ہے تو پھر آپ اس کا آنلائن بل ماجد بھائی کے دیئے گئے لنک سے چیک کر سکتے ہیں.

میرا آپ کو مشورہ یہی ہے کہ آپ اسے اس کے پرانے مالک کے نام پر ہی رہنے دیں، لیکن اُس کی آئی ڈی کی کاپی ضرور سنبھال کر رکھیں،
اگر آپ پھر بھی اسے اپنے نام کرانا چاہتے ہیں تو ایک درخواست لکھ کر اس کی آئی ڈی کی کاپی اور اپنے آئی ڈی کی کاپی لگا کر فرنچائز وزٹ کرلیں، وہ ہوسکتا ہے کہ آپ کے کھڑے کھڑے ہی آپ کے نام پر منتقل کردیں،

مزید کچھ............................؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”