گل پارے

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
تنویر اختر
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Jul 17, 2013 3:32 pm
جنس:: مرد

گل پارے

Post by تنویر اختر »

r:o:s:e رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف سنت_کفایہ ہے، اگر محلے کے کچھ لوگ اس سنت کو ادا کریں تو مسجد کا حق جو اہل_محلہ پر لازم ہے، ادا ہو جائے گا، اور اگر مسجد خالی رہی اور کوئی شخص بھی اعتکاف میں نہ بیٹھا تو سب محلے والے لائق_عتاب ہوں گے، اور مسجد کے اعتکاف سے رہنے کا وبال پورے محلے پر پڑے گا....
آپ کے مسائل اور ان کا حل. جلد/3 ، صفحہ349 نور الاقنی کراچی

××××××××××××××××××××××××××××××××
کیا آپ جانتے ہیں؟
کہ شام میں بشار الخنزیر فوج کا اس رمضان المبارک میں اب تک کتنا نقصان ہوا ہے ,
تقریبا 90 مختلف نوع کے ٹینک
3 مگ جنگی جہاز
5 جنگی ہیلی کاپٹر
تباہ کیے ہیں
تقریبا 1000 کے قریب اسدی شبیحہ اور حزب آلات کے کارندے مردار
تقریبا 300 شبیحہ اور فوجی گرفتار
18 سے زائد معسکرات پر قبضہ کیا ہے
بھاری مقدار میں اسلحہ غنیمت میں ملا ہے
دمشق کے صدارتی محل پر میزائل حملہ
دمشق سرکاری ٹیلی ویژن کی عمارت پر میزائل حملہ
اور سب سے اہم
مجاہدین کا اہم اسٹرتجیک سپلائی راستوں پر قبضہ جہاں سے ادلب، حمص اور حلب میں امداد پہنچائی جاتی تھی
لیکن ابھی رمضان ختم نہیں ہوا
اے اللہ مجاہدین کی صفوں میں وحدانیت پیدا فرما اور فتح مبین عطا فرما.آمین
اللــہ اکــبر
××××××××××××××××××××××××××××
r:o:s:e ایک شخص نے حضرت حسن بصری رحمہ اللہ تعالی سے پوچها کہ
میں نے سنا ہے کہ آپ میری غیبت کیا کرتے ہیں،
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ تعالی نے جواب دیا کہ میری نظر میں تمہاری اتنی قدر نہیں ہے کہ مفت میں اپنی نیکیاں تمہارے حوالے کردوں,
r:o:s:e : رسول الله صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا:
"جو شخـص لوگوںکو ہـدایت کی دعـوت دے تو اسے ان تمام لوگوں کے عـمل کا جتنا ثـواب ملےگا جو اس کی پیروی کریںگے اور اس سے عمل کرنے والوں کے ثـواب میں کوئی کمی نہیں ہوگی، اور جو شخص گمـراہی کی دعوت دے تو اسے ان تمام لوگوں کے عمل کا جتنا گـناه ملے گا جو اس کی پیروی کریں گے اور اس سے ان کے گـناہوں میں کوئی کمی نہیں ہوگی."
<عن:حضرت ابوهریره رضی الله عنه
بخاری، مسلم وغیره، جمع ا...
r:o:s:e r:o:s:e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گل پارے

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ محترم تنویر صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: گل پارے

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
[center]Image[/center]
تنویر اختر
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Jul 17, 2013 3:32 pm
جنس:: مرد

Re: گل پارے

Post by تنویر اختر »

حوصلہ افزاءی پر آپ کا بھی بہت شکریہ
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: گل پارے

Post by منور چودری »

جزاک اللہ
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: گل پارے

Post by میاں محمد اشفاق »

جزاک اللہ محترم تنویر صاحب.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”