ڈی بی آئی سے مراد کتنے کلومیٹر ہوتے ہیں؟

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

ڈی بی آئی سے مراد کتنے کلومیٹر ہوتے ہیں؟

Post by محمد اسفند »

مجھے یہ پتا کرنا ہے کہ ایک کلو میٹر میں کتنے dbi ہوتے ہیں یہ عام طور پر ٹی پی لنک میں استعمال ہوتا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: bdi to km

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محمد اسفند صاحب اردونامہ پر ایک بار پھر سے خوش آمدید چلئے شکر ہے آپ آیئے تو سہی چاہے کام کے لئے ہی آئے.
تو جناب آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ DBI کا فاصلے سے کوئی براہ راست کنورٹ کرنے کا طریقہ نہیں ہے بلکہ مختلف ڈیوائسز پہلے سے مخصوص فاصلہ کے لئے سیٹ کی ہوئی ہوتی ہیں جن کا براہ راست تعلق آپ کی ڈیوائس کی سپیڈ سے ہوتا ہے.

نیچے چند ایک مثالیں موجود ہیں.

کم سپیڈ والی ڈیوائس پر 24 ڈی بی آئی کا مطلب 26.2 کلومیٹر، 14 ڈی بی آئی کا مطلب 19 کلومیٹر، 12 ڈی بی آئی کا مطلب 17.3 کلومیٹر، 10 ڈی بی آئی کا مطلب 15.8 کلومیٹراور 7 ڈی بی آئی کا مطلب 14.1 کلومیٹرہے.

اسی طرح ہائی سپیڈ والی ڈیوائس پر 24 ڈی بی آئی کا مطلب 24.5 کلومیٹر، 14 ڈی بی آئی کا مطلب 16.9 کلومیٹر، 12 ڈی بی آئی کا مطلب 15.4 کلومیٹر، 10 ڈی بی آئی کا مطلب 14.1 کلومیٹراور 7 ڈی بی آئی کا مطلب 12 کلومیٹرہے.

ویسے آپس کی بات ہے نیٹ ورکنگ کے بارے میں مجھے تو کچھ بھی پتہ نہیں ہے. یہ تو میں نے گوگل بھائی سے پوچھ کر بتایا ہے. اگر اشفاق بھائی میری بات کی کچھ وضاحت کر دیں تو شاید بات آپ کی سمجھ میں آ جائے کیونکہ یہ کم سپیڈ والی ڈیوائس اور زیادہ سپیڈ والی ڈیوائس تو مجھے خود پتہ نہیں کیا ہوتی ہیں. :lol: :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: bdi to km

Post by علی خان »

جی جناب DBI کی معلومات تو آپ نے مکمل طور پر فراہم کر دی ہے. جو میرے خیال میں صیحح بھی ہیں.
اب آتے ہیں کم اور زیادہ سپیڈ والے ڈیوائسسز کی طرف .

کم سپیڈ کا مطلب جسکی کی لین سپیڈ 54 mbps ہو اسکو کہتے ہیں.

ہائی سپیڈ کا مطلب 150 سے زیادہ ایم بی پی ایس .

یہاں یہ یاد رہے. کہ یہ تمام ڈیوائسسز ایکسٹرنل ہونگی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: bdi to km

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا یہ اسپیڈ آپ کے انٹرنیٹ کی ہے یا ڈیوائس کی؟؟
اور اگر جیسا کہ میں سمجھ پایا ہوں یہ سپیڈ آپ کی ڈیوائس کی ہے تو کونسی ڈیوائس کونسی سپیڈ والے انٹرنیٹ کے لئے بہتر ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: bdi to km

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

محمد اسفند صاحب اردونامہ پر ایک بار پھر سے خوش آمدید چلئے شکر ہے آپ آیئے تو سہی چاہے کام کے لئے ہی آئے.
تو جناب آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ DBI کا فاصلے سے کوئی براہ راست کنورٹ کرنے کا طریقہ نہیں ہے بلکہ مختلف ڈیوائسز پہلے سے مخصوص فاصلہ کے لئے سیٹ کی ہوئی ہوتی ہیں جن کا براہ راست تعلق آپ کی ڈیوائس کی سپیڈ سے ہوتا ہے.

نیچے چند ایک مثالیں موجود ہیں.

کم سپیڈ والی ڈیوائس پر 24 ڈی بی آئی کا مطلب 26.2 کلومیٹر، 14 ڈی بی آئی کا مطلب 19 کلومیٹر، 12 ڈی بی آئی کا مطلب 17.3 کلومیٹر، 10 ڈی بی آئی کا مطلب 15.8 کلومیٹراور 7 ڈی بی آئی کا مطلب 14.1 کلومیٹرہے.

اسی طرح ہائی سپیڈ والی ڈیوائس پر 24 ڈی بی آئی کا مطلب 24.5 کلومیٹر، 14 ڈی بی آئی کا مطلب 16.9 کلومیٹر، 12 ڈی بی آئی کا مطلب 15.4 کلومیٹر، 10 ڈی بی آئی کا مطلب 14.1 کلومیٹراور 7 ڈی بی آئی کا مطلب 12 کلومیٹرہے.

ویسے آپس کی بات ہے نیٹ ورکنگ کے بارے میں مجھے تو کچھ بھی پتہ نہیں ہے. یہ تو میں نے گوگل بھائی سے پوچھ کر بتایا ہے. اگر اشفاق بھائی میری بات کی کچھ وضاحت کر دیں تو شاید بات آپ کی سمجھ میں آ جائے کیونکہ یہ کم سپیڈ والی ڈیوائس اور زیادہ سپیڈ والی ڈیوائس تو مجھے خود پتہ نہیں کیا ہوتی ہیں. :lol: :P
جناب بات یہ ہے کہ پہلے میرے 10th کے پیپر ہو رہے تھے اور میں لیپ ٹاپ اور کمپوٹر رپیرنگ کا کام سیکھ رہا تھا . c;om;pu;te;r;beat بس شوقیہ کر رہا ہوں
اور اب موبائل سوفٹ ویر کا سیکھ رہا ہوں
اور میں آپ کو بتا دوں اگر میں نے اس فلیڈ میں قدم رکھا ہے تو اس میں اردو نامہ اور پاک نیٹ کا بڑا
ہاتھ ہے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: bdi to km

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:اشفاق بھیا یہ اسپیڈ آپ کے انٹرنیٹ کی ہے یا ڈیوائس کی؟؟
اور اگر جیسا کہ میں سمجھ پایا ہوں یہ سپیڈ آپ کی ڈیوائس کی ہے تو کونسی ڈیوائس کونسی سپیڈ والے انٹرنیٹ کے لئے بہتر ہے.
میں تو یہاں پر TP-Link کے ڈیواسیسز استعمال کرتا ہوں. اور ویسے میری ناقص رائے میں 150MBPS والی ڈیوائسسز بہترین رزلٹ دیتی ہیں.

اسکے علاوہ MT-Link کی ڈیواسسز بھی آج کل مارکیٹ میں دستیاب ہیں. جنکی قیمت کم اور کوالٹی TP-LINK سے اچھی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: bdi to km

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اشفاق بھیا یہ اسپیڈ آپ کے انٹرنیٹ کی ہے یا ڈیوائس کی؟؟
اور اگر جیسا کہ میں سمجھ پایا ہوں یہ سپیڈ آپ کی ڈیوائس کی ہے تو کونسی ڈیوائس کونسی سپیڈ والے انٹرنیٹ کے لئے بہتر ہے.
مداخلت کے لیے معذرت خواہ ہوں،

چاند بھائی یہ اسپیڈ ڈیوائس کے ٹرانسفر ریٹ کی ہوتی ہے کہ ڈیوائس کو جو مل رہا ہے وہ کتنے ایم بی پر سیکنڈ میں ٹرانسفر کر رہی ہے.

باقی اگر آپ انٹرنیٹ کی سپیڈ کی بات کر رہے ہیں تو یاد رہے جو آپ کسی بھی ڈیوائس کو دیں گے(input) تقریبا ویسا ہی اس سے (output) لیں گے.

اس کا مقصد یہ ہرگز نہیں کہ آپ ایک ایم بی کے انٹرنیٹ سے 5 ایم بی کا ٹرانسفر ریٹ لے سکتے ہیں.

مزید میری بات کی وضاحت اشفاق بھائی کرسکتے ہیں (یہ میری رائے ہے)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: bdi to km

Post by چاند بابو »

muhammadasfand wrote: اور اب موبائل سوفٹ ویر کا سیکھ رہا ہوں
اور میں آپ کو بتا دوں اگر میں نے اس فلیڈ میں قدم رکھا ہے تو اس میں اردو نامہ اور پاک نیٹ کا بڑا
ہاتھ ہے
چلئے بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ اردونامہ اپنے مقاصد میں کامیاب ہو رہا ہے اور کسی کو ٹیکنالوجی ٹرانسفرکرنے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے.
بہرحال آپ جو بھی کرتے ہیں آپ کو اردونامہ کو بھی وقت دینا چاہئے کیونکہ آپ جیسے مخلص دوستوں کے تعاون سے ہی اردونامہ کا وجود ہے اور اگر ہر سیکھنے والا اسے سیکھ کر چھوڑ جائے گا یا صرف کچھ سیکھنے کے لئے ہی اردونامہ پر آئے گا تو اردونامہ کا وجود خطرے میں پڑ جائے گا جو ایک ویب سائیٹ ضائع ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑا علمی نقصان بھی ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ڈی بی آئی سے مراد کتنے کلومیٹر ہوتے ہیں؟

Post by علی خان »

;fl;ow;er;
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: bdi to km

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:

بھائی جان میر آرادہ ہے کہ میں لیپ ٹاب اور کمپوٹر کی رپیرنگ کا کورس کرواؤ
جس میں ان کے مین مسلے جیسے LCD پر اگر لائن آجائے یا ریم کا مسلہء ہو وغیرہ وغیرہ
مگر مسلہ یہ ہے کہ دوکان پر وقت دینا ہوتا ہے مگر میں کوشش کر رہا ہوں کہ ایک ہفتے میں ایک دو ویڈیو بنا کر آپلوڈ کر دیا کروں
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: bdi to km

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:
چاند بابو wrote:اشفاق بھیا یہ اسپیڈ آپ کے انٹرنیٹ کی ہے یا ڈیوائس کی؟؟
اور اگر جیسا کہ میں سمجھ پایا ہوں یہ سپیڈ آپ کی ڈیوائس کی ہے تو کونسی ڈیوائس کونسی سپیڈ والے انٹرنیٹ کے لئے بہتر ہے.
میں تو یہاں پر TP-Link کے ڈیواسیسز استعمال کرتا ہوں. اور ویسے میری ناقص رائے میں 150MBPS والی ڈیوائسسز بہترین رزلٹ دیتی ہیں.

اسکے علاوہ MT-Link کی ڈیواسسز بھی آج کل مارکیٹ میں دستیاب ہیں. جنکی قیمت کم اور کوالٹی TP-LINK سے اچھی ہے.
بھائی یہ وائ فائی کے سگنلز رسیو کرے گی نا .
میں نے پہلے ایک لی تھی وہ دوست لے گیا اب کون سے لو آپ رائے دیں جس کی رینج زیادہ ہو :)
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ڈی بی آئی سے مراد کتنے کلومیٹر ہوتے ہیں؟

Post by علی خان »

جی جناب یہ ڈیوائس 5210G کے نام سے جانی جاتی ہے. اور یہ ٹی پی لنک کمپنی بناتی ہے. یہ ڈیوائس کافی بہترین طریقے سے کام کرتی ہے. میں نے خود یہ لگائی ہے. میرے گھر اور آفس کے درمیان تقریبا 3 کلومیٹر کا فاصلہ ہے. اور یہ ڈیوائس بہترین کام کر رہی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: bdi to km

Post by چاند بابو »

muhammadasfand wrote: بھائی جان میر آرادہ ہے کہ میں لیپ ٹاب اور کمپوٹر کی رپیرنگ کا کورس کرواؤ
جس میں ان کے مین مسلے جیسے LCD پر اگر لائن آجائے یا ریم کا مسلہء ہو وغیرہ وغیرہ
مگر مسلہ یہ ہے کہ دوکان پر وقت دینا ہوتا ہے مگر میں کوشش کر رہا ہوں کہ ایک ہفتے میں ایک دو ویڈیو بنا کر آپلوڈ کر دیا کروں
بہت بہت شکریہ محترم محمد اسفند صاحب اردونامہ کو ہمیشہ آپ جیسے بھائیوں پر فخر رہے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
تنویر اختر
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Jul 17, 2013 3:32 pm
جنس:: مرد

Re: ڈی بی آئی سے مراد کتنے کلومیٹر ہوتے ہیں؟

Post by تنویر اختر »

v;g
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈی بی آئی سے مراد کتنے کلومیٹر ہوتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ تنویر صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”