خوش آمدید محترم Shah faez صاحب

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

خوش آمدید محترم Shah faez صاحب

Post by رضی الدین قاضی »

[center]محترم Shah faez صاحب کو

اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں


ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر
اچھا گذرے گا اور آپ اردو نامہ کے اہم رکن کے
طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔

ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسپیوں کا تمام
تر سازو سامان موجود ہے

اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی
شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے
بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

محترم Shah faez صاحب ایک گذارش ہے کہ

آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔[/center]
[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترم Shah faez صاحب

Post by افتخار »

میں آپکو اردونامہ فیملی کا حصہ بننے پرخوش آمدید کہتاہوں.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید محترم Shah faez صاحب

Post by اضواء »

محترم Shah faez صاحب ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “استقبالیہ”