ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

Post by اضواء »

[center]ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

روتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں

روتا ہوں میں ان لفظوں کی قبروں پہ کئی بار
جو لفظ میری شعلہ بیانی میں مرے ہیں

کچھ تجھ سے یہ دوری بھی مجھے مار گئی ہے
کچھ جذبے میرے نقل مکانی میں مرے ہیں

اس عشق نے آخر ہمیں برباد کیا ہے
ہم لوگ اسی کھولتے پانی میں مرے ہیں

کچھ حد سے زیادہ تھا ہمیں شوق محبت
اور ہم ہی محبت کی گرانی میں مرے ہیں

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

Post by میاں محمد اشفاق »

v;g v;g
بہت بہت شکریہ اضوا جی خوبصورت شئیرنگ کرنے کا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

Post by چاند بابو »

بہت خوب اضواء جی بہت خوبصورت انتخاب شئیر کرنے کا شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

Post by اضواء »

میاں محمد اشفاق wrote:v;g v;g
بہت بہت شکریہ اضوا جی خوبصورت شئیرنگ کرنے کا
پسندگی پر ;fl;ow;er; آپ کا بیحد شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:بہت خوب اضواء جی بہت خوبصورت انتخاب شئیر کرنے کا شکریہ.

حوصلہ آفزائی پر ;fl;ow;er; آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

Post by زین »

کچھ حد سے زیادہ تھا ہمیں شوق محبت
اور ہم ہی محبت کی گرانی میں مرے ہیں

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

واہ ماسٹرنی کیا بات ہے آپکی بہت خوبصورت شاعری ارسال کی آپ نے
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

Post by اضواء »

زین wrote:کچھ حد سے زیادہ تھا ہمیں شوق محبت
اور ہم ہی محبت کی گرانی میں مرے ہیں

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

واہ ماسٹرنی کیا بات ہے آپکی بہت خوبصورت شاعری ارسال کی آپ نے
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

پسندگی اور ہمت آفزائی پر آپ کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”