اس کی آنکھوں میں چمک تھی کبھی ہیروں جیسی

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
محمد عامر علی
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Mon May 20, 2013 12:24 am
جنس:: مرد

اس کی آنکھوں میں چمک تھی کبھی ہیروں جیسی

Post by محمد عامر علی »

[center]
آج گم سم ہے جو برباد جزیروں جیسی ،
اس کی آنکھوں میں چمک تھی کبھی ہیروں جیسی

کتنے مغرور پہاڑوں کے بدن چاک ہوئے ،
تیز کرنوں کی جو بارش ہوئی تیروں جیسی

جس کی یادوں سے خیالوں کے خزانے دیکھے ،
اسکی صورت بھی لگی آج فقیروں جیسی

چاہتیں لب پہ مچلتی ہوئی لڑکی کی طرح ،
حسرتیں آنکھ میں زندان کے اسیروں جیسی

ہم انا مست ، تھا دست بہت ہیں محسن ،
یہ الگ بات کے عادت ہے امیروں جیسی . . . !
[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اس کی آنکھوں میں چمک تھی کبھی ہیروں جیسی

Post by میاں محمد اشفاق »

v;g v;g v;g شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم محمد عامر علی صاحب
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس کی آنکھوں میں چمک تھی کبھی ہیروں جیسی

Post by افتخار »

v;g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اس کی آنکھوں میں چمک تھی کبھی ہیروں جیسی

Post by اضواء »

بہت خوب ;fl;ow;er; v;g
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس کی آنکھوں میں چمک تھی کبھی ہیروں جیسی

Post by چاند بابو »

بہت خوب محمد عامر علی صاحب اچھی شئیرنگ کا شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو شاعری”