خدمت خلق گیمز

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

خدمت خلق گیمز

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان مجھے ایسی گیمز کی ضرورت ہیں جس میں خدمت خلق پر کام ہو میرا کہنے کا مطلب ہے
میں کچھ اس طرح کے missions ہو 1 جیسے کسی کو سیلاب سے بجایا جئے 2 اگر کسی جگہ آگ لگ کئی ہے تو اسے وہاں سے جچایا جائے وغیرہ
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: خدمت خلق گیمز

Post by zahidartist »

کوئی بھائی بتا دے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خدمت خلق گیمز

Post by چاند بابو »

بھائی میرے خدمت خلق کی گیم یہ کیا سوال ہے.
گیم ہی گیم میں کوئی کسی کی مدد کر کے کیا خدمت کر پائے گا.
آپ میرے خیال میں بچوں کے لئے کوئی ایسا کام کریں جو انہیں گیمز سے نکال کر محلے میں کھڑا کر سکے اور یہ دکھا سکے کہ خدمت خلق کسے کہتے ہیں.
یہ آپ کی ایک بہت بڑی خدمت خلق ہو گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: خدمت خلق گیمز

Post by محمد اسفند »

بھائی یہ لو نام
age of empires 3
آپنی فوج تیار کرو
اور اگر کھیتی باڑی کا شوق ہو تو
farm frenzy
farming simulator 2013
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: خدمت خلق گیمز

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
muhammadasfand بھائی جان کوئی ایسی گیم بتائیں جس میں کوئی ‌کسی کی مدد کی جائے جیسے کسی جگہ آگ لگی ہو وہاسے لوگو کو بچانہ .کسی جگہ سیلاب ہو وہاں سے لوگوں کو بچانہ etc
Jahad Is Our Way
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: خدمت خلق گیمز

Post by محمد اسفند »

zahidartist wrote::bismillah:; a.a
muhammadasfand بھائی جان کوئی ایسی گیم بتائیں جس میں کوئی ‌کسی کی مدد کی جائے جیسے کسی جگہ آگ لگی ہو وہاسے لوگو کو بچانہ .کسی جگہ سیلاب ہو وہاں سے لوگوں کو بچانہ etc
یہ سرچ کرو
relief games names
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: خدمت خلق گیمز

Post by zahidartist »

muhammadasfand wrote:
zahidartist wrote::bismillah:; a.a
muhammadasfand بھائی جان کوئی ایسی گیم بتائیں جس میں کوئی ‌کسی کی مدد کی جائے جیسے کسی جگہ آگ لگی ہو وہاسے لوگو کو بچانہ .کسی جگہ سیلاب ہو وہاں سے لوگوں کو بچانہ etc
یہ سرچ کرو
relief games names
اس نام سے بھی کچھ نہیں بنا
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”