زیرو پوائنٹ از جاوید چودہری
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
زیرو پوائنٹ از جاوید چودہری
Last edited by میاں محمد اشفاق on Mon Feb 18, 2013 2:10 pm, edited 6 times in total.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: زیرو پوائنٹ از جاوید چودہری
میاں صاحب کوشش تو بہت کی ترتیب درست کرنے کی مگر بات پھر زیرو پوائنٹ پر آ کر ختم ہوجاتی ہے.
بہرحال اچھی شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.
ویسے بلال کچھ نا کچھ کر ضرور رہے ہیں اس معاملے میں.
بہرحال اچھی شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.
ویسے بلال کچھ نا کچھ کر ضرور رہے ہیں اس معاملے میں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: زیرو پوائنٹ از جاوید چودہری
جی ہاں چاند بھیا بلال بھائی کچھ نہ کچھ ضرور کر رہے ہیں اور جو وہ کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ بس مجھے ڈانٹے جا رہے ہیں..چاند بابو wrote:میاں صاحب کوشش تو بہت کی ترتیب درست کرنے کی مگر بات پھر زیرو پوائنٹ پر آ کر ختم ہوجاتی ہے.
بہرحال اچھی شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.
ویسے بلال کچھ نا کچھ کر ضرور رہے ہیں اس معاملے میں.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: زیرو پوائنٹ از جاوید چودہری
شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: زیرو پوائنٹ از جاوید چودہری
ابھی تو صرف ڈانٹنے پر اکتفا کیا ہے، اگر پھینٹی لگانا شروع کردی پھر رونے لگو گےمیاں محمد اشفاق wrote:جی ہاں چاند بھیا بلال بھائی کچھ نہ کچھ ضرور کر رہے ہیں اور جو وہ کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ بس مجھے ڈانٹے جا رہے ہیں..چاند بابو wrote:میاں صاحب کوشش تو بہت کی ترتیب درست کرنے کی مگر بات پھر زیرو پوائنٹ پر آ کر ختم ہوجاتی ہے.
بہرحال اچھی شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.
ویسے بلال کچھ نا کچھ کر ضرور رہے ہیں اس معاملے میں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: زیرو پوائنٹ از جاوید چودہری
ارے بھیا بس باتیں نہ کرو اگر یہ مسلہ حل نہ ہوا تو آپپپپ کو پھینٹی لگ جانی اے آہو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: زیرو پوائنٹ از جاوید چودہری
شکریہ بلال بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: زیرو پوائنٹ از جاوید چودہری
تو کیا اب پانچوں حصے جوڑ کر ایک ہی کتاب بنا دیا گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: زیرو پوائنٹ از جاوید چودہری
جی چاند بھائی آپ نے سہی بُجھا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: زیرو پوائنٹ از جاوید چودہری
شیئرنگ کے لیے بصد شکریہ اشفاق بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- کارکن
- Posts: 6
- Joined: Sun Aug 04, 2013 3:27 pm
- جنس:: مرد
Re: زیرو پوائنٹ از جاوید چودہری
بھائی یہ کتان صاؤنلوڈ تو نھیں ھو رھی؟
Re: زیرو پوائنٹ از جاوید چودہری
عطا بھائی آپ اس لنک سے ڈائونلوڈ کرسکتے ہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا