ارم نیو آن فورم
ارم نیو آن فورم
[center]السلام علیکم
میرا نام ارم ہے۔ اب میں اپنے بارے میں کچھ بتا دوں جی
تو نام تو میں آپکو بتا چکی ہوں اب تھوڑا اپنے بارے میں بتاتی ہوں میں لاہور سے ہوں اور میں نے بی اے کیا ہوا ہے اب میں ایم بی اے کر رہی ہوں انفارمیشن ٹیکنالوجی میں باقی میں اپنی پڑھائی کے ساتھ ساتھ جاب بھی کرتی ہوں میری فیلڈ ائی ٹی سے ہے تو میں سافٹ ویئر ہاؤس میں جاب کرتی ہوں ایز یس ای او اور کونٹینٹ رائیٹر بھی ہوں اپنی سائٹس ہیں جن کے لئے خود آرٹیکلز لکھتی ہوں انگریزی میں کوئی ثانی نہیں مگر اردو بہت خراب ہے ہی ہی ہی خیر میں بہت کم گو ہوں بہت باتیں
نہیں کرتی اچانک سرچنگ کرتے وقت اس فورم پر نظر پڑی تو آئی ڈی بنانے پر مجبور ہو گئی امید ہے اچھا وقت گذرے گا۔
اجازت چاہوں گی
اللہ حافظ
ارم[/center]

[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]

Re: ارم نیو آن فورم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترمہ ارم صاحبہ آپکو اردونامہ فورم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں.
آپ نے اردونامہ کو پسند کیا آپ کا شکریہ امید ہے اس فورم سے آپ کو اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا،
اپنا تفصیلی تعارف کروانے کا بصد شکریہ
ابھی آپ بہت کم گو ہیں تو اتنی باتیں کرتی ہیں، اور اگر باتونی ہوتیں تو پھر تو.................
ہمیں آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ارم نیو آن فورم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترمہ ارم صاحبہ آپکو اردونامہ فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں. مجھے امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: ارم نیو آن فورم
وعلیکم اسلام
محترمہ صاحبہ ہم آپ کو اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
اور
ہم امید کرتے ہیں کہ ہمیں آپ سے بہت کحچھ سیکھنے کا موقع ملے گا
اللہ تبارک و تعالی آپ کے علم میں اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین

روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Re: ارم نیو آن فورم
ہی ہی ہی مگر تعارف میں اپنا بتانا ضروری تھا شکریہ ویلکم کرنے کابلال احمد wrote:وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترمہ ارم صاحبہ آپکو اردونامہ فورم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں.
آپ نے اردونامہ کو پسند کیا آپ کا شکریہ امید ہے اس فورم سے آپ کو اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا،
اپنا تفصیلی تعارف کروانے کا بصد شکریہ
ابھی آپ بہت کم گو ہیں تو اتنی باتیں کرتی ہیں، اور اگر باتونی ہوتیں تو پھر تو.................
ہمیں آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
Re: ارم نیو آن فورم
انشاء اللہ ضرور شکریہمنور چودری wrote:وعلیکم اسلام
محترمہ صاحبہ ہم آپ کو اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
اور
ہم امید کرتے ہیں کہ ہمیں آپ سے بہت کحچھ سیکھنے کا موقع ملے گا
اللہ تبارک و تعالی آپ کے علم میں اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
Re: ارم نیو آن فورم
جی انشاء اللہ میں بھی اپ سب سے سیکھوں ویلکم کا شکریہمیاں محمد اشفاق wrote:وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترمہ ارم صاحبہ آپکو اردونامہ فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں. مجھے امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
Re: ارم نیو آن فورم
انگلش کا تو پتہ نہیں لیکن آپ کی اردو بھی بہت عمدہ ہے، فی الحال تو یہی لگ رہا ہے. پھر کیوں اردو کو خراب کہہ رہی ہیں؟انگریزی میں کوئی ثانی نہیں مگر اردو بہت خراب ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ارم نیو آن فورم
اللہ نہ کرے اردو خراب ہو ہاں البتہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں اردو میں خراب ہوں اگر سوچا جائے تو یہ بھی نہیں کہا جا سکتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: ارم نیو آن فورم
چلو یہ تو کہہ سکتے ہیں نہ اردو مجھ سے خراب ہے، بلکہ ناراض کہا جائے تو زیادہ موذوں لگے گامیاں محمد اشفاق wrote:اللہ نہ کرے اردو خراب ہو ہاں البتہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں اردو میں خراب ہوں اگر سوچا جائے تو یہ بھی نہیں کہا جا سکتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ارم نیو آن فورم
نہیں جی بلکہ یہ کہا جائے تو بہتر ہے کہ میں اردوکو اچھی طرح سے لکھ نہیں پاتیبلال احمد wrote:چلو یہ تو کہہ سکتے ہیں نہ اردو مجھ سے خراب ہے، بلکہ ناراض کہا جائے تو زیادہ موذوں لگے گامیاں محمد اشفاق wrote:اللہ نہ کرے اردو خراب ہو ہاں البتہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں اردو میں خراب ہوں اگر سوچا جائے تو یہ بھی نہیں کہا جا سکتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: ارم نیو آن فورم
جی خراب ہی ہے مطلب ابھی کمزور ہے رفتار سلو ہے ایک دن میں پریکٹس کی تھی ود آؤٹ کسی کی ہیلپ کے خیر رفتار ٹھیک ہو جاے گی رفتہ رفتہبلال احمد wrote:انگلش کا تو پتہ نہیں لیکن آپ کی اردو بھی بہت عمدہ ہے، فی الحال تو یہی لگ رہا ہے. پھر کیوں اردو کو خراب کہہ رہی ہیں؟انگریزی میں کوئی ثانی نہیں مگر اردو بہت خراب ہے
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
Re: ارم نیو آن فورم
مائی اردو از ویک ناؤ فائنمیاں محمد اشفاق wrote:نہیں جی بلکہ یہ کہا جائے تو بہتر ہے کہ میں اردوکو اچھی طرح سے لکھ نہیں پاتیبلال احمد wrote:چلو یہ تو کہہ سکتے ہیں نہ اردو مجھ سے خراب ہے، بلکہ ناراض کہا جائے تو زیادہ موذوں لگے گامیاں محمد اشفاق wrote:اللہ نہ کرے اردو خراب ہو ہاں البتہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں اردو میں خراب ہوں اگر سوچا جائے تو یہ بھی نہیں کہا جا سکتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ارم نیو آن فورم
ہم آپ کو اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ارم نیو آن فورم
السلام علیکم
محترمہ ارم صاحبہ کو اردونامہ کی رکنیت حاصل کرنے کے موقع پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ہم اہلیانِ اردونامہ کو آپ کی قابلیت سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
آپ نے کہا کہ آپ کی اردو کمزور ہے مگر مجھے نہیں لگتا کہ آپ کی اردو کمزور ہے آپ ماشااللہ بہت خوب لکھ رہی ہیں اور کہیں بھی کوئی بڑی غلطی نہیں ہے بس کسی کسی فقرے میں انگریزی کا تڑکا لگا جاتی ہیں مگر وہ بھی اردو زبان میں.
اپ نے کہا کہ انگریزی میں آپکا کوئی ثانی نہیں ہے یہ تو ماشااللہ بہت بہترین بات ہے اور آپ اپنی ویب سائیٹس کے لئے انگریزی آرٹیکلز خود لکھتی ہیں تو پھر تو آپ کی انگریزی کا کیا کہنا.
بہرحال امید کرتا ہوں کہ اگر آٔپ ہمارے ساتھ اردونامہ پر کچھ عرصہ رہیں گی تو آپ کی اردو بھی ویسی ہی ہو جائے گی جیسی آپ کی انگریزی ہے.
اس کے ساتھ ساتھ مجھے امید ہے کہ آپ اپنے پروفیشنل علم کی بنیاد پر اردونامہ کی بہتری کے لئے مناسب تجاویز سے بھی آگاہ فرمائیں گی. مگر مفت
ایک اچھا تعارف کروانے کا بہت بہت شکریہ.
اردونامہ پر کوئی مشکل محسوس ہو تو یہاں کی انتظامیہ سے رجوع کر سکتی ہیں اور اگر وہ بھی آپ کا کام کرنے سے انکاری ہوں تو آپ مجھے بتا سکتی ہیں کہ دوستوں نے اردونامہ کی کشتی کے پتوار ہمارے ہاتھوں میں ہی دے رکھے ہیں.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ارم نیو آن فورم
جی آیاں نوں
اس فورم پر شاید لاہور والے بہت کم ہیں. کراچی والوں کی اکثریت ہے.
یہ سن کے خوشی ہوئی کہ آپ آئی ٹی سے ریلیٹڈ ہیں. اب زاہد صاحب کے سوالات کے جوابات آپ ہی دینا
اس فورم پر شاید لاہور والے بہت کم ہیں. کراچی والوں کی اکثریت ہے.
یہ سن کے خوشی ہوئی کہ آپ آئی ٹی سے ریلیٹڈ ہیں. اب زاہد صاحب کے سوالات کے جوابات آپ ہی دینا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ارم نیو آن فورم
ذاہد بھائی کے سوالات کے لئے چاند بھائی ہی مناسب ہیں ویسے بھی چاند بھائی انکے سوالات کا انتظار کرتے رہتے ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ارم نیو آن فورم
ہاہاہاہاہا
ارے یار اتنا انتظار بھی نہیں کرتا جتنا آپ سمجھتے ہو.
بہرحال مجھے بہت خوشی ہو گئی اگر ان کے سوالات کا جواب کوئی اور بھی دے سکے گا.
ارے یار اتنا انتظار بھی نہیں کرتا جتنا آپ سمجھتے ہو.
بہرحال مجھے بہت خوشی ہو گئی اگر ان کے سوالات کا جواب کوئی اور بھی دے سکے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 203
- Joined: Thu Mar 22, 2012 12:07 pm
- جنس:: مرد
Re: ارم نیو آن فورم
محترمہ ارم صاحبہ آپکو اردونامہ فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں