ہارڈ ڈیسک (HDD)

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

ہارڈ ڈیسک (HDD)

Post by خرم ابن شبیر »

السلام علیکم
میرے پاس ایک ہارڈ ڈسک آئی ہے. جس میں بہت سا ڈیٹا ہے. لیکن وہ شو نہیں‌ہو رہی اگر میں اس کو لگاتا ہوں تو وہ بوٹ نہیں کرتی، بس کڑ کڑ کی آواز دیتی ہے. اس میں سے ڈیٹا نکالنا ہے اس کا کوئی حال بتائیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہارڈ ڈیسک (HDD)

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں تو اس کا میڈیا خراب ہے. اور آپ کی ہارڈ ڈسک mechanical Failure حالت میں ہے جس کا حل اسے کسی ڈیٹا ریکوری لیب میں بھیجنے کے علاوہ شاید ممکن نہیں ہے اور ایسی لیب والے اس کام کے بہت زیادہ پیسے لیتے ہیں.
باقی یہ میری رائے ہے اگر کسی اور دوست کو اس بارے میں زیادہ علم ہو تو وہ یہاں بتائے تاکہ خرم بھائی کا مسئلہ حل ہو سکے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ہارڈ ڈیسک (HDD)

Post by علی خان »

ماجد بھائی اپ نے بالکل صیحح مشورہ دیا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ہارڈ ڈیسک (HDD)

Post by علی خان »

خرم شہزاد
ہارڈ ڈیسک میں 2 طرح کے مسلے آجانے کے بعد کر کر ، کرنے لگتا ہے۔ سب سے پہلے تو اگر اسکا سرکٹ خراب ہو جائے کیونکہ اسی سرکٹ سے موٹر کو پاور ملتی ہے۔ تو جب سرکٹ خراب ہو جائے تو پھر موٹر کو پورا پاور نہ ملنے کی وجہ سے یہ مسلہ آجاتا ہے۔ اور یا پھر اسکا موٹر خراب ہو جاتا ہے۔ یا پھر جام ہوجانے کی وجہ سے بھی کر کر کا مسلہ آسکتا ہے۔
ابھی پہلے آپ اسی طرح کا دوسرا سرکٹ ٹرائی کریں۔اگر پھر بھی مسلہ حل نہ ہو، تو پھر اس ہارڈ دیسک کو کسی ہارڈ ڈیسک ریپیرنگ والے کے پاس لے جانا ہوگا۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”