پاکستان کی جیت مبارک

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پاکستان کی جیت مبارک

Post by محمد شعیب »

انڈیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان نے 227 رنز کا ٹارگٹ پورا کر کے انڈیا کو شکست دیدی.
ناصر جمشید کی سنچری، یونس کی ففٹی اور شعیب ملک کا آخری چوکا قابل ذکر باتیں ہیں.
اور انڈیا کے نئے بالر "بھنیشور کمار" کی عمدہ بالنگ 9 اوورز میں 27 رنز دیکر 2 وکٹس بھی اچھی پرفامنس رہی.
اور پاکستان کے جنید خان 9 اوورز میں 43 رن دیکر 4 وکٹس لینے والے کامیاب ترین بالر رہے.
انڈیا کے ایم.ایس دھونی کی سنچری رائیگاں.

سب پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پاکستان کی جیت مبارک

Post by میاں محمد اشفاق »

واقعی بہت مزاہ آیا میچ کا .
میری طرف سے سب پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عدیل رشید
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Sat Jun 02, 2012 1:32 pm
جنس:: مرد

Re: پاکستان کی جیت مبارک

Post by عدیل رشید »

السلام علیکم

پاکستان میچ جیت گیا سب کو مبارکباد j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e

میچ تو پاکستان نے جیت لیا بہت خوشی کی بات ہے مگر ہم میچ جیت کے بھی دبھاؤ میں ہیں.دھونی کے لیے وکٹ آسان تھی اور ہمارے کھلاڑیوں کے لیے مشکل ان کھلاڑیوں کوکیا مسلہ ہے جو وکٹ پر آتے ہی دبھاؤ میں وکٹ تو بیجان تھی جہاں چاہتے گیند کو آسانی سے کھیل سکتے تھے یہ میچ جو 48.1 اوورز میں جیتا ہے وہی 40 اوورز میں جیت جاتے تو پھر دبھاؤ بنتا تھا انڈیا پے خیرہم توپاکستان کے لیے دعا کرتے ہیں پاکستان کوہمیشہ دشمن کے خلاف فتح دے......آمین.
Image
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: پاکستان کی جیت مبارک

Post by منور چودری »

خیر مبارک
وکٹ ہمارے کھلاڑیوں کے لیے بھی آسان تھی اگر مشکل ہوتی تو ناصر سینچری نا کر پاتا یونس خان ففٹی نا کرسکتا اور ملک چوکا لگا کر میچ نا جتواتا بات صرف یہ ہے کہ ان کے بالروں نے بھی اچھی باؤلنگ کی
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”