غزل... رہا در بدر پھرا کوبکو...ذیشان نصر

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ذیشان نصر
کارکن
کارکن
Posts: 66
Joined: Thu Apr 12, 2012 10:42 am
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

غزل... رہا در بدر پھرا کوبکو...ذیشان نصر

Post by ذیشان نصر »

[center]السلام علیکم !
ایک تازہ غزل کل ہی وارد ہوئی ہے سو ہدیہ قارئین ہے ۔۔۔۔!
رہا دربدر پھر ا کُو بکُو
رہی عمر بھر یہی آرزو

ملے مجھ کو بھی کوئی ہم نفس
کوئی مہ جبیں کوئی خوبرو

ملاہم سفر، مجھے جب نصرؔ
ہوئی ختم پھر مری جستجو

نہ میں کہہ سکا مرا حالِ دل
نہ ہی ہو سکی کوئی گفتگو

نہ ہی چھُپ سکا کبھی ان سے میں
نہ ہی ہو سکا کبھی رُوبَرُو

مری تشنگی رہی عمر بھر
نہ میں ہو سکا کبھی سَرخرو

ہوئی ختم یوں مری داستاں
نہ میں وہ رَہا نہ وہ ماہ رُو

محمد ذیشان نصر
22 دسمبر 2012[/center]
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: غزل... رہا در بدر پھرا کوبکو...ذیشان نصر

Post by منور چودری »

نہ ہی چھُپ سکا کبھی ان سے میں
نہ ہی ہو سکا کبھی رُوبَرُو


بہت زبردست کیا بات ہے :clap: :clap: :clap:
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: غزل... رہا در بدر پھرا کوبکو...ذیشان نصر

Post by اعجازالحسینی »

zub;ar zub;ar zub;ar zub;ar
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
ذیشان نصر
کارکن
کارکن
Posts: 66
Joined: Thu Apr 12, 2012 10:42 am
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: غزل... رہا در بدر پھرا کوبکو...ذیشان نصر

Post by ذیشان نصر »

شکریہ اعجاز بھائی
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غزل... رہا در بدر پھرا کوبکو...ذیشان نصر

Post by بلال احمد »

بہت ہی عمدہ، شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
ذیشان نصر
کارکن
کارکن
Posts: 66
Joined: Thu Apr 12, 2012 10:42 am
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: غزل... رہا در بدر پھرا کوبکو...ذیشان نصر

Post by ذیشان نصر »

بہت بہت شکریہ بلال بھائی ...!
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: غزل... رہا در بدر پھرا کوبکو...ذیشان نصر

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
بہت عمدہ. بہترین ورود ہے ....
ذیشان نصر
کارکن
کارکن
Posts: 66
Joined: Thu Apr 12, 2012 10:42 am
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: غزل... رہا در بدر پھرا کوبکو...ذیشان نصر

Post by ذیشان نصر »

پسندیدگی کے لئے تمام احباب کا شکر گذار ہوں‌..ِ!
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: غزل... رہا در بدر پھرا کوبکو...ذیشان نصر

Post by اضواء »

ذیشان نصر wrote:[center]السلام علیکم !


مری تشنگی رہی عمر بھر
نہ میں ہو سکا کبھی سَرخرو

ہوئی ختم یوں مری داستاں
نہ میں وہ رَہا نہ وہ ماہ رُو

محمد ذیشان نصر
22 دسمبر 2012[/center]
بہت ہی خوب :clap: آپ کا بہت بہت شکریہ

جاری رکھئیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”