سوتے وقت کی ایک اور اہم دعا

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

سوتے وقت کی ایک اور اہم دعا

Post by muhammad_ijaz »

"Image

آنحضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بستر پر جائے تو اپنا بستر جھاڑے، اس لئے کہ وہ نہیں جانتا ہے کہ کیا چیز (کوئی کیڑا وغیرہ) اس کے پیچھے اس میں داخل ہوگئی ہے ۔ پھر کہے اے پروردگار تیرے ہی نام سے میں نے اپنا پہلو رکھا، اور تیری ہی مدد سے میں اسے اٹھاؤں گا۔ اگر تو میری روح کو قبض کرے تو اس پر رحم فرما اور اگر اس کو چھوڑ دے تو اس کی حفاظت کر جس طرح کہ تو نیکوکاروں کی حفاظت کرتا ہے-

صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1255
صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 2264
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2392
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2393
سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 1642
جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 1353
سنن ابن ماجہ:جلد سوم:حدیث نمبر 754
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سوتے وقت کی ایک اور اہم دعا

Post by میاں محمد اشفاق »

جزاک اللہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سوتے وقت کی ایک اور اہم دعا

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوتے وقت کی ایک اور اہم دعا

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ خیرا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”