ناول کی فرمائش کیجئے

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

ناول کی فرمائش کیجئے

Post by طارق راحیل »

السلام و علیکم

دوستو یہ وہ مقام ہے جہاں آپ کی فرمائش کے مطابق وہ ناول جن کی آپ کو تلاش ہے
اور وہ ناول جو آپ چاہتے ہین کہ شیئر کیا جائے

یہاں اس کا نام اس کے لکھنے والے کا نام دے کر انتظار کیجئے

جلد وہ ناول یہیں منظر پر ہوگا

انشاء اللہ
محمّد طارق راحیل
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ناول کی فرمائش کیجئے

Post by نورمحمد »

بہت بہت شکریہ جناب . . .

مگر کیا صرف ناول کا ہی نام بتانا ہے . . . . دوسری کتابیں نہیں مل سکتی کیا .. . .

مثلا" . . مجھے . . . آپ بیتی - حضرت مولانا ذکریا . رح " کی ضرورت تھی . . . کیا یہ مل سکتی ہے

والسلام جزاک اللہ
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ناول کی فرمائش کیجئے

Post by طارق راحیل »

فی الحال یہ کتاب انٹرنیٹ پر موجود نہین ہے براہ راست منگوانے کے لئے آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں

Author's Name: م- سيدابوالحسن علىندوى
Publishers: MAJLIS-E-NASHRIAT-E-ISLAM
Online URL: No external URL provided for this book
email: fazleebooks@hotmail.com
Phone: 021-2212991
City: Karachi
محمّد طارق راحیل
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ناول کی فرمائش کیجئے

Post by طارق راحیل »

Image
http://www.4shared.com/file/102394908/5 ... _new_.html

پی ڈی ایف فارمیٹ میں
محمّد طارق راحیل
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ناول کی فرمائش کیجئے

Post by نورمحمد »

بھئ ایک کتاب ہے . .جس کی مجھے شدت سے تلاش ہے . . . .

" مولانا طارق جمیل - شخصیات و کمالات " . . .

یہ تو ہندوستان میں شاید کسی کے پاس نہیں ہے ....اگر کسی کے پاس سافٹ کاپی ہو تو ضرور بتا دے .

جزاک اللہ خیرا
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ناول کی فرمائش کیجئے

Post by طارق راحیل »

مولانا طارق جمیل شخصیت و کمالات

Image
ایک ہے سنی بات اور ایک ہے دیکھی بات۔مولانا کے ساتھ آنکھوں دیکھے زندگی کے سچے، بیتے تجربات ا مشاہدات۔ جو حیران بھی کریں اور کمال بھی دیں۔ اگر آپ مولانا جیسا کمال مقام و مرتبہ، عزت و وقار چاہتے ہیں تو یہ کتابیں پھر آپ کے لیے شاہراہ ہیں جس کا ہرورق راہنمائی اور مرتبے کے راز دے گا۔ جب آپ کتابیں پڑھنا شروع کیں گے پھر جب تک ختم نہ ہو، ہاتھ سے چھوٹ نہیں سکتی۔ آزمائش شرط ہے۔ کیونکہ مولانا کی ذاتی عادات اور کمالات سے وہ سیکھیں گے جو کسی کتاب میں نہ ملے۔

قیمت: 120 روپے علاوہ ڈاک خرچ رعایتی قیمت: 75 روپے علاوہ ڈاک خرچ



فی الحال کافی کتابیں آیسی ہیں جنہیں اب تک یونی کوڈ میں یا اسکین کرکے یا پی ڈی ایف میں تبدیل کرکے عوام الناس تک پہنچانے کا ذریعہ نہیں بنایا گیا
شائد مستقبل قریب میں ایسا جلد ہو سکے
تب تک آپ اس کو منگوا لیجئے
محمّد طارق راحیل
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ناول کی فرمائش کیجئے

Post by نورمحمد »

بہت بہت شکریہ :

کیا آپ " کتب خانے کا ایڈریس و فون نمبر یا موبائیل " بتا سکتے ہیں . . .. . .

اور مصنف کا نام بھی . . . میں ایک بار پھر سے ہند میں اس کتا ب کے بارے میں تحقیق کروں گا ان شا ء اللہ . . یہاں ملے تو بہتر ہے وگرنہ آپ کے ملک سے ہی منگانی ہوگی

جزا ک اللہ خیرا کثیرا . . .
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ناول کی فرمائش کیجئے

Post by طارق راحیل »

Image

پتاحاضر ہے
محمّد طارق راحیل
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ناول کی فرمائش کیجئے

Post by نورمحمد »

جزاک اللہ خیرا" کثیرا
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: ناول کی فرمائش کیجئے

Post by محمد اسفند »

:bismillah:; a.a عمیرہ احمد کا کوئ بی ناول w.a v;g j;a;t;d;a;an;c;e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناول کی فرمائش کیجئے

Post by چاند بابو »

اور مجھے اگر یونی کوڈ میں دستیاب ہو تو
مستنصر حسین تارڑ
کا
پیار کا پہلا شہر
چاہئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: ناول کی فرمائش کیجئے

Post by محمد اسفند »

:bismillah:; a.a جناب عمیرھ احمد کا کوئ بی ناول دیں. w.a
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ناول کی فرمائش کیجئے

Post by طارق راحیل »

muhammadasfand wrote::bismillah:; a.a عمیرہ احمد کا کوئ بی ناول w.a v;g j;a;t;d;a;an;c;e
عمیرہ احمد کے متعدد ناولز پ یہاں سے لے سکتے ہیں

[url=http://famousurdunovels.blogspot.com/se ... RA%20AHMED]کلک کیجئے
محمّد طارق راحیل
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ناول کی فرمائش کیجئے

Post by طارق راحیل »

ہئ ڈی ایف میں لیجئے گا

http://www.4shared.com/file/101700712/8 ... _sahar.htm
محمّد طارق راحیل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناول کی فرمائش کیجئے

Post by چاند بابو »

آپ کا دیا گیا لنک کام نہیں کر رہا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو ناول”