السلام علیکم
اردونامہ کے پورٹل صفحہ پر کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں یا دوسرے الفاظ میں اردونامہ کی کچھ کوتاہیاں دور کی گئی ہیں۔
پہلے نمبر میں تو رائے شماری کے باکس میں کوئی رائے شماری ظاہر نہیں ہو رہی تھی جسے اب درست کر دیا گیا ہے اور ہر حالیہ رائے شماری اس میں ظاہر ہوا کرے گی انشااللہ۔
دوسرے نمبر پر حالیہ خبریں میں کوئی خبریں ظاہر نہیں ہو رہی تھیں بلکہ فورم کے کچھ دیگر پیغامات ظاہر ہو رہے تھے لیکن اب اسے درست کر دیا گیا ہے اور اب سے تازہ ترین خبریں اور ٹیکنالوجی نیوز والے دھاگے میں جو بھی خبریں لکھی جائیں گی وہ پورٹل صفحہ پر ظاہر ہوں گی۔ اب چونکہ ان دھاگوں کی ذمہ داری شازل بھیا نے قبول کی ہوئی ہے اس لئے اگر وہاں حالیہ خبریں ظاہر نہ ہو رہی ہوں تو جوابدہ شازل بھیا ہوں گے ۔
نوٹ یہ تمام تبدیلیاں انویژن تھیم میں کی گئی ہیں۔
پورٹل صفحہ پر کچھ تبدیلیاں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
پورٹل صفحہ پر کچھ تبدیلیاں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: پورٹل صفحہ پر کچھ تبدیلیاں
بہت خوب چاند بابو
کل فورم کا حلیہ بگڑا ہوا دیکھا تو میں نے سمجھ لیا تھا کہ کچھ نہ کچھ درپردہ ہورہا ہے
پھر شام کو مسئلہ حل ہو گیا تھا
میرا تو اب پی ایچ پی بی بی سے دل اچاٹ ہوگیا ہے کوئی کام کرنے کو جی ہی نہیں چاہتا.
کل فورم کا حلیہ بگڑا ہوا دیکھا تو میں نے سمجھ لیا تھا کہ کچھ نہ کچھ درپردہ ہورہا ہے
پھر شام کو مسئلہ حل ہو گیا تھا
میرا تو اب پی ایچ پی بی بی سے دل اچاٹ ہوگیا ہے کوئی کام کرنے کو جی ہی نہیں چاہتا.
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: پورٹل صفحہ پر کچھ تبدیلیاں
چلے باہر چلتے ہیں کچھ کھانے کے لئے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پورٹل صفحہ پر کچھ تبدیلیاں
شازل wrote:بہت خوب چاند بابو
کل فورم کا حلیہ بگڑا ہوا دیکھا تو میں نے سمجھ لیا تھا کہ کچھ نہ کچھ درپردہ ہورہا ہے
پھر شام کو مسئلہ حل ہو گیا تھا
میرا تو اب پی ایچ پی بی بی سے دل اچاٹ ہوگیا ہے کوئی کام کرنے کو جی ہی نہیں چاہتا.
بہت شکریہ شازل بھیا
پہلی بات فورم کا حلیہ میں نے نہیں بگاڑا تھا بلکہ میں نے تو اسے کل شام محترم اعجاز الحسینی صاحب کی نشاندہی پر درست کیا تھا میں تو سمجھا آپ نے کچھ کرنے کی کوشش کی ہے۔
بہرحال آج کی تبدیلیاں میں نے ہی کی ہیں۔
آپ کا دل پی ایچ پی سے اچاٹ کیوں ہو گیا ہے؟؟؟؟
کوئی کام کرنے کو جی کیوں نہیں چاہتا ہے؟؟؟
کیا آپ کی طبیعت ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئی ہے؟؟
کہیں اردونامہ کے کام سے ہاتھ تو نہیں کھینچ لیا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: پورٹل صفحہ پر کچھ تبدیلیاں
کل میںتقریبا لینکس پر تھا اوبنٹو کا نیا ورژن آیا تھا اسی کی سیٹنگ میںلگا ہوا تھا اپنے فورم پر گیا تو اس کا حلیہ ہی بگڑا ہوا پایا، میں نے اسے اوبنٹو کا بگ سمجھا،
پھر پچھلے پہر کو واپس ونڈوز میںآیا تو دیکھا تو وہاں بھی یہی حال تھا.
شکر ہے کہ شام کو سب اچھا ہوگیا.
کچھ پتا چلا کہ کیا ہوا تھا.
خود بخود تو ایسا نہیںہونا چاہیے تھا.
آپ لاگ دیکھ کر بتائیں کہ کیا ہوا تھا.
اردو نامہ سے کیوں دل اچاٹ ہونے لگا بھلا؟
البتہ پی ایچ پی بی بی سے ضرور ہو گیا ہے.
پھر پچھلے پہر کو واپس ونڈوز میںآیا تو دیکھا تو وہاں بھی یہی حال تھا.
شکر ہے کہ شام کو سب اچھا ہوگیا.
کچھ پتا چلا کہ کیا ہوا تھا.
خود بخود تو ایسا نہیںہونا چاہیے تھا.
آپ لاگ دیکھ کر بتائیں کہ کیا ہوا تھا.
اردو نامہ سے کیوں دل اچاٹ ہونے لگا بھلا؟
البتہ پی ایچ پی بی بی سے ضرور ہو گیا ہے.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پورٹل صفحہ پر کچھ تبدیلیاں
لاگ میں نے دیکھا تھا اس میں کچھ بھی نہیں ہے میں نہیں جانتا خودبخود اس کے سائز میں تبدیلی کیسے ہو گئی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو