ایک سوفٹ وئیر درکار ہے ؟

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

ایک سوفٹ وئیر درکار ہے ؟

Post by عتیق »

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستوں امید ہے کہ خیریت سے ہونگے اور اللہ سے بھی امید رکھتا ہوں کہ اپ لوگوں کے تمام پریشانیاں اللہ باآسانی حل کریں ......... امیں


دوستوں مجھے ایک سوفٹ وئیر درکار ہے جس میں میں ای میل کرسکوں .اور بہت سارے یوزر کو ایک ہی وقت میں کرسکتوں.
آپ نے دیکھا ہوگا کہ اکثر ای میل ایک ویب پیج کی شکل میں ہاٹ میل ،یاہو،جی میل وغیر کے آتے ہیں‌.اور اس کے ساتھ پورا پیج ہوتا ہے دیکھنے میں‌ویب پیج کی طرح ہوتا ہے .
اس طرح کے سوفت بہت ملتے ہیں .
جیسے کہ
سینڈ بلاسٹر
میل مارکیٹنگ
وغیرہ وغیرہ لیکن سب کے ساتھ کچھ نہ کچھ کمی ہوتی ہے .کام پورا نہیں کرتا ٹرائل ہوتا ہے .یہ پھر اس کے ساتھ ایڈیٹر .ویب پیج کی سہولت نہیں ہوتی .......

مجھے ایسا سوفت تلاش کردیں جو اس کام کو آسانی سے فراہم کرکستے .جامعہ مدنیہ کے تعارف نامہ کے طور پر دوستوں کو اور دیگر بہت سے افراد کو دینا ضروری ہوگیا ہے .اور میرے ہاٹ میل یہ یاہو سے یہ کام پوری طرح نہیں کرسکتا ہوں..... مجھے امید ہے کہ کوئی بھائی پیش کردیں گ .
اللہ آپ لوگوں کو جزائے خیر دے........... امین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک سوفٹ وئیر درکار ہے ؟

Post by چاند بابو »

تو عتیق بھیا اس کام کے لئے آپ مائیکروسافٹ کا فرنٹ پیج یا پھر ورڈ استعمال کر سکتے ہیں.
یا سب سے بہترین مائیکروسافٹ آؤٹ لک بھی استعمال کیا جا سکتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایک سوفٹ وئیر درکار ہے ؟

Post by علی خان »

اسکے علاوہ ونڈوز لائیو اسینشل بھی ہے. وہ بھی بہت ہی بہترین ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک سوفٹ وئیر درکار ہے ؟

Post by محمد شعیب »

جی ہاں
آوٹ لک ایکسپریس اسی مقصد کے لئے بنا ہے. لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ ای میل مارکیٹنگ کریں اور آپ کو کوئی ایسا سوفٹ وئر ملے جس میں ای میلز کا ڈیٹا بیس پہلے سے موجود ہو اور آپ ملک، شہر وغیرہ کے اعتبار سے الگ الگ کیٹگریز کے ای میلز کریں، تو آپ کو سوفٹ وئر خریدنا ہو گا.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک سوفٹ وئیر درکار ہے ؟

Post by عتیق »

جزاک اللہ ........... میں نے کبھی استعمال نہیں کیا ....... اب کوشش کرتا ہوں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”