ايک خواہش

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

ايک خواہش

Post by اضواء »

[center]ايک خواہش

بہت جي چاہتا ہے
مَيں ترے شانوں پہ سر رکھ کر
بہا ڈالوں وہ سب آنسو
جو ميرے دل کي شريانوں ميں چھبتے ہيں
اُبلتے ہيں کسي لاوے کي صورت
اور آنکھوں تک نہيں آتے
کسي آغاز سے پہلے کسي انجام کے آنسو
ترے ہمراہ سوچي عمر کي اک شام کو آنسو
کہيں دشتِ محبت ميں
نظر کي خوش خيالي کے سنہري دام کے آنسو
يہ تيرے نام کے آنسو

بہا دوں سب
ترے شانوں پہ سر رکھ کر
تو شايد زندگي کا راستہ
پھر سے چراغ آثار ہو جائے
اَنا کے قصہء نا م ختم ميں ہار کا اقرار ہو جائے
يہ دريا فاصلوں کا
لمحہ بھر ميں پار ہو جائے

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ايک خواہش

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت عمدہ اضوا جی :clap: :clap: :clap:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ايک خواہش

Post by اضواء »

میاں محمد اشفاق wrote:بہت عمدہ اضوا جی :clap: :clap: :clap:

پسندگی پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ايک خواہش

Post by چاند بابو »

بہت خوب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ايک خواہش

Post by افتخار »

zub;ar zub;ar

v_v_g

v;g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ايک خواہش

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:بہت خوب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

ہمت آفزائی پر آپ کا شکریہ r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ايک خواہش

Post by اضواء »

افتخار wrote:zub;ar zub;ar

v_v_g

v;g

پسندگی پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ايک خواہش

Post by پپو »

ہزاروں خواہشیں ایسی
zub;ar zub;ar
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ايک خواہش

Post by اضواء »

پپو wrote:ہزاروں خواہشیں ایسی
zub;ar zub;ar

حوصلہ آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ايک خواہش

Post by اعجازالحسینی »

zub;ar zub;ar
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ايک خواہش

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:zub;ar zub;ar

آپ کا بہت بہت شکریہ .... r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ايک خواہش

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ، لاجواب، r;o;s;e r;o;s;e

واقعی دل کی آواز ہے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ايک خواہش

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:بہت عمدہ، لاجواب، r;o;s;e r;o;s;e

واقعی دل کی آواز ہے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

آپ کی آمد اور پسندگی کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ايک خواہش

Post by زین »

زبردست كيا بات ------ شكريه r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ايک خواہش

Post by اضواء »

زین wrote:زبردست كيا بات ------ شكريه r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

;fl;ow;er; r:o:s:e آپ کی آمد اور ہمت آفزائی پر بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: ايک خواہش

Post by شاہین اعوان »

بہت اعلٰی
کیا خوب ھے -
r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ايک خواہش

Post by اضواء »

ڈاکٹرشاہین اعوان wrote:بہت اعلٰی
کیا خوب ھے -
r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e

ہمت آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e ;fl;ow;er; r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”