آج کا مولوی.
آج کا مولوی.
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کا مولوی.
نا یار ایسے نا کرو یہ مولوی جیسے بھی ہیں آج تک جو دین قائم ہے انہی کے دم خم سے ہے وگرنہ جیسے مسلمان ہم ہیں یہ کب کا بھول گیا ہوتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آج کا مولوی.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- کارکن
- Posts: 16
- Joined: Tue Sep 25, 2012 12:49 am
- جنس:: مرد
Re: آج کا مولوی.
کاش لوگو ں کوسمجھ آجاے کھ مولوی کا مقام کیا ھے نکاح مولوی پڑھاے بچے کے کان میں اذان مولوی دے نماز مولوی پڑھاءے جب کوئ مر جاے جنازھ مولوی پڑھاے پیداھونے سے لیکر کفن دفن تک تمام زندگی میں مولوی کام آے پھر بھی مولوی اچھا نھی اگر دیکھا جاے آج کے پرفتن دور میں ھمارھ سب سے بڑامحسن مولوی ھے جوھمارے اچھے برے وقت میں ھمارے ساتھ ھوتاھے آج کے دور میں مولوی ایک گالی بن کررھ گٔی ھے ھمیں اپنے محسن کااحساس کرنا چاھیے کم ازکم ھم اسکی عزت نھی کرسکتے تواسکی تذلیل بھی نھ کریں شکریھ
-
- کارکن
- Posts: 69
- Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
- جنس:: مرد
- Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
- Contact:
Re: آج کا مولوی.
بہت بہت شکریہ قاری عمر غازی صاحبقاری عمرغازی wrote:کاش لوگو ں کوسمجھ آجاے کھ مولوی کا مقام کیا ھے نکاح مولوی پڑھاے بچے کے کان میں اذان مولوی دے نماز مولوی پڑھاءے جب کوئ مر جاے جنازھ مولوی پڑھاے پیداھونے سے لیکر کفن دفن تک تمام زندگی میں مولوی کام آے پھر بھی مولوی اچھا نھی اگر دیکھا جاے آج کے پرفتن دور میں ھمارھ سب سے بڑامحسن مولوی ھے جوھمارے اچھے برے وقت میں ھمارے ساتھ ھوتاھے آج کے دور میں مولوی ایک گالی بن کررھ گٔی ھے ھمیں اپنے محسن کااحساس کرنا چاھیے کم ازکم ھم اسکی عزت نھی کرسکتے تواسکی تذلیل بھی نھ کریں شکریھ
Last edited by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور on Thu Mar 19, 2015 2:22 am, edited 1 time in total.
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے[/center]
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے[/center]
-
- کارکن
- Posts: 69
- Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
- جنس:: مرد
- Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
- Contact:
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آج کا مولوی.
قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : العلماء ورثة الأنبياء يحبهم أهل السماء ويستغفر لهم الحيتان في البحر إذا ماتوا إلى يوم القيامة وفي هذا الباب عن أبي الدرداء خرجه أبو داود
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کا مولوی.
جزاک اللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آج کا مولوی.
شعیب بھائی ترجمہ تو کردیں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کا مولوی.
مجھے تو اتنی سمجھ آئی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہے کہ علماء نبیوں کے وارث ہیں.
اس سے آگے کی سمجھ نہیں آئی مگر احترامِ علماء کے لئے اتنا ہی کافی ہے.
اس سے آگے کی سمجھ نہیں آئی مگر احترامِ علماء کے لئے اتنا ہی کافی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آج کا مولوی.
علمائ انبیا کے وارث ہیں .اہل اسمان ان ست محبت کرتے ہیں اور سمندر کی مچھلیاںان کے لئے استغفار کرتی ہیں پانی میںجب مرجاتے ہیں قیامت تکمحمد شعیب wrote:قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : العلماء ورثة الأنبياء يحبهم أهل السماء ويستغفر لهم الحيتان في البحر إذا ماتوا إلى يوم القيامة وفي هذا الباب عن أبي الدرداء خرجه أبو داود
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کا مولوی.
جزاک اللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو