ڈریم ویور ماہرین کی خدمت میں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

ڈریم ویور ماہرین کی خدمت میں

Post by عبیداللہ عبید »

میں نےاپنے کمپیوٹر پر میکرومیڈیا کا ڈریم ویور 8 انسٹال کیا ہے جسے یاسر عمران بھائی نے میڈیا فائر پر اپلوڈ کیا تھا ۔

اس میں ایک مسئلہ سامنے آیا ہے کہ جب میں اسے کھولنے کی کوشش کرتا ہوں وہ درجہ ذیل میسیج بار بار ظاہر کرتا ہے یعنی جب میں اسے کینسل کرتا ہوں پھر ظاہر ہوجاتا ہے ۔اوربالآخر ڈریم ویور بند ہوجاتا ہے ۔

https://skydrive.live.com/redir?resid=8 ... 36BA89!151

جلدی میں ہوں ، اگر غلطی ہوئی ہو تو معذرت اور سیٹنگ کیجیے ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈریم ویور ماہرین کی خدمت میں

Post by چاند بابو »

میرے نیٹ میں کوئی مسئلہ ہے اس لئے میرے پاس تو آپ کی تصاویر نظر نہیں آ رہی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: ڈریم ویور ماہرین کی خدمت میں

Post by عبیداللہ عبید »

تو پھر ای میل کے ذریعے ارسال کروں ماموں ؟؟
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: ڈریم ویور ماہرین کی خدمت میں

Post by عبیداللہ عبید »

یہ تو میں نے سکائی ڈرائیو پر رکھا ہے اور کہاں رکھوں تاکہ آپ یا کسی دوسرے ایکسپرٹ کو کھولنے اور دیکھنے میں آسانی ہو۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ڈریم ویور ماہرین کی خدمت میں

Post by علی خان »

کوشش کریں. کہ سسٹم میں پہلے جاوا کو انسٹآل کر لیں.اور یہ بھی چیک کر لیں کہ یہ والا ورژن 32بٹ یا 64 بٹ کے لئے ہے. پھر اسکے بعد ٹرائی کریں. اگر پھر بھی یہی مسلہ رہا تو پھر کسی دوسرے سسٹم میں اسکو چیک کریں. اگر وہاں بھی یہی مسلہ رہا تو پھر اس سافٹ وئیر میں کوئی مسلہ ہوگا. ورنہ اپکے ونڈوز میں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”