مناسک حج ایک نظر میں!!!
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
مناسک حج ایک نظر میں!!!
انشااللہ 19 تاریخ کو میں بھی حج کے لئے جا رہا ہوں آپ سب دوستوں سے دعا کی التماس ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے حج کو اسلامی طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: مناسک حج ایک نظر میں!!!
اللھم آمین ....
اللہ سبحانہ سے دعاء ہے کے ہمیں اور آپکو دین حق پر چلنے کی توفیق عطاء کرے ...
اللہ سبحانہ سے دعاء ہے کے ہمیں اور آپکو دین حق پر چلنے کی توفیق عطاء کرے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]