عظمت رفتہ

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

عظمت رفتہ

Post by شاہین اعوان »

بحثیت مسلمان اس بات پر ایمان کامل ہونا ضروری ہے-
کہ کانئات کا جتنا نظام ھے اس کا کلی اختیار اللہ پاک کی زات ہے -وہ ہی برحق ذات ھے جس کے حکم کے بغیر کوئی کام انجام نہیں پا سکتا
سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ انسان کیوں سر کشی کا مرتکب ہوتا ھے -جب کہ نظام کا مالک اللہ تعالیٰ خود ھے -بیشک شبہ یہ صحیح بے کہ اللہ پاک ھی مالک کل ھے -لیکن انسان پر اسکا احسان عظیم ھے کہ اس نے عقل و شعور کے ساتھ ساتھ انسان کو سیدھی راہ تک مکمل رانمائی بھی مرحمت فرمائی -اور پھر اسی حضرت انسان کو اختیار کلی دے دیا چاھے سرکشی اختیار کرے یا اطاعت-
اور یہیں بس نہیں کیا بلکہ یہاں تک بھی بتا دیا صراظ مستقیم پر چلنے سے کیا ملے گا-اور شیطٰن کی راہ کدھر لے جائے گی-
اچھا یا برا کرنےکا اختیار انسان کے پاس ھے -لیکن فی زمانہ حالات نے کچھ ایسا رخ اختیار کر لیا ھے -
کہ گمرائی کا دور دورا ھے -انسان کی بحث سے نکل کر مسلمان کی چیت سے جب ھمارے اپنے اعمال کی باری آتی ھے تو بھی صورت حال کچھ خوشکن نہیں ھے-
اگر بنظر غائر دیکھا جائے تو اس وقت امت مسلمہ کی حالت ابتر سے ابتر ھوتی جا رہی ھے -
وجہ یہ ھے کہ ھم نےنبی علیہ صلٰوۃ وسلام کی تعلیمات کو پس پشت ڈال دیا ھے اور صرف مادہ پرستی کو ھی ایمان اور دنیا فانی کو ھمیشہ کا تھکانہ سمجھ کر آخرت کو بھلا دیا ھے -اسلا م اور ھمارے اسلاف سے ھمارا تعلق برائے نام رہ گیا ھے- نبی کریم صلعم اور اصحاب رسول صلعم کے افکار اور سنت کو بھولنے لگے ھین اپنے اسلاف کی سارے کردار کو پس پشت ڈال دیا ھے -اگر عرب دور جہالت پر نظر ڈالی جائے تو حالات اس دور سے بھی ابتر ھو گئے ھیں -
اس وقت مسلمانوں کو پھر وہ راستہ اختیار کرنے کی ضرورت ھے-ھماری نجات صرف اس راستے پر چلنے میں ھے-جس راستے پر چلنے کا حکم اللہ اور اس کے رسول کا نے دیا ھے
ھم اسی وقت اپنی عظمت رفتہ کو بحال کر سکتے ھیں -جب آخرت کو دنیا پر ترجحیح دیںگے-
اللہ اور اس کے نبی علیہ صلٰوۃ سلام کی راہ اختیار کر کے ھی ھم اپنی عظمت رفتہ کے پھر سے روئے زمین پر جھنڈے گاڑھ سکتے ھیں -
اللہ پاک ھماری مدد فرمائے آمین
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عظمت رفتہ

Post by بلال احمد »

ثم آمین ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عظمت رفتہ

Post by اضواء »

اللھم آمین ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو کالم”