face book کے بارے کچھ سوال

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

face book کے بارے کچھ سوال

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان جب بھی کوئی friend مجھے add تا ہے تو اس کیuptade مجھے میرے e-mail id پر ملتی ہے اور بھی جو activites face book پر ہوتی ہیں ان کی بھیupdate مجھے email pr ملتی ہے اتنی ذیادہ mail ہو جاتی ہیں کے اگر کوئی کام کا mail تلاش کر نا ہو تو بہٹ مشکل ہو تی ہے کوئی ایسا طریقہ بتا دیں جس سے مجھے face bookپر ہی update مل جائےe mail پر update نہ ملا کرئے

ایک اور اور کوئی friendمجھے tag بھی یہ کیا کرئے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: face book کے بارے کچھ سوال

Post by چاند بابو »

اپنی فیس بک کی سیٹنگ سے ای میل نوٹیفکیشن بند کر دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: face book کے بارے کچھ سوال

Post by اضواء »

بہت خوب چاند بھیا :clap: :clap: آپ کا شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: face book کے بارے کچھ سوال

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
ایک اور اور کوئی friendمجھے tag بھی یہ کیا کرئے
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: face book کے بارے کچھ سوال

Post by میاں محمد اشفاق »

یار سوال دی کجھ سمجھ نہیں آئی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: face book کے بارے کچھ سوال

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:یار سوال دی کجھ سمجھ نہیں آئی
میرے خیال میں وہ ٹیگ کرنے پر نوٹیفکیشن نہیں چاہتے :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: face book کے بارے کچھ سوال

Post by چاند بابو »

نہیں چاہتے تو جیسا میں نے بتایا ہے وہ تمام ای میل نوٹیفکشینز بند کر دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: face book کے بارے کچھ سوال

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
نہیں بھائیوں کچھ لوگ اپنی پوسٹ کو ٹیگ کر دیتے ہیں جس سے وہ میرے id پر شو ہونا شروع کر دیتی ہیں لیکن میں یہ چاہتا ہوں کے کوئی بھی کجھے tag نہ کر سکے
Jahad Is Our Way
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: face book کے بارے کچھ سوال

Post by علی خان »

zahidartist wrote::bismillah:; a.a
نہیں بھائیوں کچھ لوگ اپنی پوسٹ کو ٹیگ کر دیتے ہیں جس سے وہ میرے id پر شو ہونا شروع کر دیتی ہیں لیکن میں یہ چاہتا ہوں کے کوئی بھی کجھے tag نہ کر سکے

ٹیک سٹینگ بھی اپشن میں موجود ہے. لیکن اگر کوئی تمھیں ٹیگ بھی کر لے. تو پھراِس ٹیگ کو ختم کرنے کے لئے اپکو وہی ٹیگ شدہ تصویر یا ویڈیو یا پھر جو کچھ بھی ہے. اسکو اوپن کرنا ہوگا. اور اسکے رائٹ ایریا میں نیچے ایک آپشن موجود ہوگا. جو کچھ اسطرح سے ہوگا. " Remove Tag" اس پر کلک کرکے آپ باآسانی اِس ٹیک کو ختم کر سکتے ہیں. اُمید کرتا ہوں. ابھی آپ باآسانی ریمو ٹیگ والا عمل کرکے اپنا مسلہ حل کرسکیں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
ضحاک
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Mon Sep 10, 2012 3:05 pm
جنس:: مرد

Re: face book کے بارے کچھ سوال

Post by ضحاک »

معلومات شیئر کرنے کا شکریہ
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”