تلاش کا آپشن

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

تلاش کا آپشن

Post by چاند بابو »

تمام ممبران اردو نامہ خصوصا محترم م۔م مغل صاحب کے لئے خوشخبری کہ اردو نامہ پر سرچ کا آپشن درست ہو گیا ہے اور اب درست کام کر رہا ہے لیکن ابھی صرف ایک آپشن کام نہیں کر رہا ہے وہ ہے کسی یوزر کی تمام پوسٹیں تلاش کرنے کا آپشن دعا کیجئے کہ جلد ہی وہ بھی حل ہو جائے۔

مجھے قوی امید ہے کہ وہ ممبران جو صرف اس وجہ سے فورم پر کم کم حاضر ہوتے تھے کہ ان کے لئے تمام موضوعات کو دیکھنا ممکن نہ تھا اور نئے موضوعات تلاش کرنے کی سہولت نہ تھی وہ دوبارہ اپنی حاضری ممکن بنائیں گے خصوصا محترم م۔م۔مغل صاحب۔
Last edited by چاند بابو on Mon Dec 01, 2008 8:52 pm, edited 1 time in total.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب :!:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ رضی بھائی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”