رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by عتیق »

بڑی خوشی وہوئی آپ کے پیارے بھیا..........................جو ہماے بھی ہیں نا

کو دیکھ کر............................مجھے تو ایسا لگا کہ ان کو کہیں دیکھا ہے :fubar: ...... ہم خیال ہے کوئی....... :tmi:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:لاجواب شیئرنگ کیلئے شکریہ، ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

عتیق wrote:بڑی خوشی وہوئی آپ کے پیارے بھیا..........................جو ہماے بھی ہیں نا

کو دیکھ کر............................مجھے تو ایسا لگا کہ ان کو کہیں دیکھا ہے :fubar: ...... ہم خیال ہے کوئی....... :tmi:

جی جی کیوں نہیں ;fl;ow;er;

آپ کا بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

[center]مسجد کے درميان ميں کھلي چھت چھوڑ دي گئي ہے
جس پر چھترياں لگي ہوئي ہيں
دھوپ اور گرمي ميں ان چھتريوں کو کھول ديا جاتا ہے
جبکہ رات اور سردي کے دنوں ميں انہيں بند کر ديا جاتا ہے

Image

Image

جنت البقيع

Image

جنت البقيع مدينہ منورہ کا تاريخي قبرستان ہے

Image

جنت البقيع مدينہ منورہ کا تاريخي قبرستان ہے

Image

حضور نبي کريم صلي اللہ عليہ و الہ و سلم يہاں اکثر رات کے آخري حصے ميں تشريف لاتے اور فرماتے:

” اے اہل ايمان کے شہر والو! السلام عليکم! کل (روز قيامت) تمہيں وہ سب ملنے والا ہے جس کا تم سے وعدہ کيا گيا تھا
تم (اور تمہارا حساب و کتاب) قيامت تک کے لئے موخر کيا جارہا ہے
ان شاءاللہ ہم بھي جلد ہي تمہارے پاس آنے والے ہيں
اے اللہ ! بقيع غرقد ميں مدفون لوگوں کي مغفرت فرما“

مسجد النبوي اور بقيع ميں کوئي فاصلہ نہيں رہا يہ قبرستان روضہ انور سے محض دو منٹ کے پيدل فاصلے پر ہے

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by رضی الدین قاضی »

[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

بہنا صرف شکریہ ادا کرنا کافی نا ہوگا

الفاظ بھی نہیں مل رہے ہے

آپ کا یہ احسان میں تا حیات نہیں بھول سکوں گا.

اللہ رب العزت آپ کی عبادتوں کو قبول فرمائے اور آپ کی ہر جائز دعائیں قبول فرمائے.آمین[/center]
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

بہنا صرف شکریہ ادا کرنا کافی نا ہوگا

الفاظ بھی نہیں مل رہے ہے

آپ کا یہ احسان میں تا حیات نہیں بھول سکوں گا.

اللہ رب العزت آپ کی عبادتوں کو قبول فرمائے اور آپ کی ہر جائز دعائیں قبول فرمائے.آمین[/center]

وعليكم السلام رحمة الله بركاته

اللھم آمین ...

رضی بھیا آپ کی آمد اور

ہمت آفزائی کی میں بیحد شکر گزار ہوں ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

[center]جنت البقيع

يہاں يہ متعين کرنا ممکن نہيں ہے کہ کون صحابي کہاں دفن ہيں کيونکہ عہد صحابہ ميں قبروں پر کتبے لگائے جاتے تھے اور نہ ہي انہيں پختہ بنايا جاتا تھا سيدنا عثمان غني رضي اللہ عنہ کي قبر کے بارے ميں البتہ روايات مشہور ہيں يہ قبر ، قبرستان کے راستے کے عين بيچ ميں واقع ہے

Image

يہاں مدفون 10000 صحابہ ، ہزاروں تابعين، تبع تابعين اور ان کے بعد امت کے بے شمار علماء و صالحين
يہاں مدفون صحابہ ميں سب سے مشہور سيدنا عثمان رضي اللہ عنہ ہيں رسول اللہ صلي اللہ عليہ و الہ و سلم کي صاحبزادياں سيدہ زينب، رقيہ، ام کلثوم اور فاطمہ رضي اللہ عنہن بھي يہيں دفن ہيں امہات المومنين بھي، سوائے سيدہ خديجہ رضي اللہ عنہا کے، سب کي سب يہيں ہيں آپ کے صاحبزادے ابراہيم اور نواسے حسن رضي اللہ عنہما بھي يہيں ہيں تابعين ميں سب سے مشہور سعيد بن مسيب رحمتہ اللہ عليہ بھي يہاں ہيں امام مالک عليہ الرحمہ بھي اسي قبرستان ميں دفن ہيں

اسي کو آپ نے جنت کا حصہ قرار ديا ہے
يہ رياض الجنــة کہلاتا ہے

Image

لقوله صلى الله عليه وسلم : ما بين بيتي ومنبري روضة من رياض الجنة

اس کي پہچان يہ ہے کہ اس کے کارپٹ سبز رنگ کے ہيں جبکہ پوري مسجد کے کارپٹ سرخ رنگ کے ہيں

رياض الجنة کے بائيں جانب حضور نبي کريم صلي اللہ عليه و اله و سلم کا روضه ہے يہ دراصل سيدہ عائشه رضي اللہ عنہا کا کمرہ تھا جہاں حضور صلي اللہ عليه و اله و سلم کي وفات ہوئي اور آپ کو يہيں دفن کيا گيا
ديگر امہات المومنين رضي اللہ عنہن کے کمرے بھي يہيں تھے

انہي کا ذکر سورة الحجرات ميں ہوا ہے
سيدہ فاطمہ اور علي رضي اللہ عنہما کاگھر بھي ساتھ ہي واقع تھا

Image

سنہري جاليوں ميں ہي مواجہه شريف ہے
يہ ان جاليوں ميں تين سوراخ ہيں جن ميں سے بڑے کے عين
سامنے رسول اللہ صلي اللہ عليه و اله و سلم کي قبر انور ہے

Image

چھوٹے دونوں سوراخوں کے سامنے سيدنا ابوبکر و عمر رضي اللہ عنہما کي قبريں موجود ہيں? يہيں کھڑے ہو کر حضور صلي اللہ عليہ و الہ و سلم اور آپ کے قريبي ساتھيوں کے لئے سلام پيش کيا جاتا ہے

خواتين کے لئے رياض الجنة

مختلف اوقات ميں کھولا جاتا ہے

Image

مسجد کے شمالي حصے ميں دائيں اور بائيں خواتين کے لئے مخصوص جگہ ہے جس کے گرد قابل حرکت ديواريں لگا کر پردہ کيا گيا ہے

مسجد کي مشرقي اور مغربي ديواروں ميں بھي خواتين کے لئے مخصوص دروازے ہيں

Image

مسجد نبوي دنيا بھر کے بہترين پروفيشنلز کي محنت کا شاہکار ہے[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

[center]Image

Image[/center]

[center]اللهم صلي على نبينا وحبيبنا محمد عليه افضل الصلاة واتم التسليم

ہم نے اللہ تعالى سے اپنے اور اپنے سب مسلمان بھائيوں اور بہنوں دوستوں رشتے داروں كے ليے اخلاص اور قبول كى دعا كرتےرہے، اور اللہ تعالى ہمارے اعمال كو اپنے پسنديدہ بنائے اور ہم پر راضى ہو، اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے.

آمین یارب العالمین ....
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by پپو »

جزاک اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

پپو wrote:جزاک اللہ

الله يجزاك خير..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by بلال احمد »

[center]اللھم صل وسـلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلوم لک دائما ابدا
جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمــد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ
اللھم صل علی محــمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلــم تسلیمـا
اللــــــھـم صلِ عــلٰی مُــحـــــمـدٍ کَـمَـــا تُحــبـــــُّـــ و تَرضٰـی لـہ

جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
جزاک اللہ
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:[center]جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
جزاک اللہ
[/center]
الله يجزاك خير..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

[center]Image

Image

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:جزاک اللہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

الله يجزاك خير...

بلال احمد wrote:جزاک اللہ

الله يجزاكم خيرجمیعا ..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “تصاویر”