پرانی کار کی رفتار میں اضافے کیلئے کروز میزائل کی تنصیب

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پرانی کار کی رفتار میں اضافے کیلئے کروز میزائل کی تنصیب

Post by محمد شعیب »

Image
نیویارک…این جی ٹی…امریکی شخص نے اپنی پرانی کار کی رفتار بڑھانے کیلئے اس کی چھت پر کروز میزائل نصب کر دیا۔ جب ذہانت ،مہارت اور دیوانگی ایک ساتھ مل جائیں تو اسی قسم کے منفرد شاہکار سامنے آتے ہیں۔حال ہی میں ایک امریکی شخص نے اپنی پرانی کار کی رفتار کو بڑھا نے کیلئے اس کی چھت پر ایک کروز میزائل نصب کر دیا ہے۔ 100میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی 1967کایہ Chevrolet کارکا ماڈل اب اس میزائل کی مدد سے 300میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ اس کار کے انجن سے 30فٹ لمبا آگ کا شعلہ بھی خارج ہوتا ہے جس کے نتیجے میں یہ کار تیزی سے گزرتے ہوئے اپنے پیچھے گہرے دھوئیں کے بادل چھوڑتی نظر آتی ہے ۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: پرانی کار کی رفتار میں اضافے کیلئے کروز میزائل کی تنصیب

Post by پپو »

ہے تو یہ سارا درامہ ہی جس جگہ یہ کھڑی ہے وہاں تو تیس میل کی رفتار چلنا ممکن نہیں لگتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پرانی کار کی رفتار میں اضافے کیلئے کروز میزائل کی تنصیب

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پرانی کار کی رفتار میں اضافے کیلئے کروز میزائل کی تنصیب

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا
یہ تو واقعی ڈرامہ ہے.
اس کار کی شکل ہے بھلا 300 کیلومیٹر فی گھنٹا والی.
یہ سو پے جائے کی تو بکھر جائے گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پرانی کار کی رفتار میں اضافے کیلئے کروز میزائل کی تنصیب

Post by محمد شعیب »

پپو بھیا!
یہ جنگ اخبار کی خبر ہے ...
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پرانی کار کی رفتار میں اضافے کیلئے کروز میزائل کی تنصیب

Post by محمد شعیب »

یہ رہی اس کی ویڈیو..
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=zEkgmRk9XIU[/utvid]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پرانی کار کی رفتار میں اضافے کیلئے کروز میزائل کی تنصیب

Post by افتخار »

اچھا تجربہ ھے،
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پرانی کار کی رفتار میں اضافے کیلئے کروز میزائل کی تنصیب

Post by بلال احمد »

چلیں رفتار تو گئی بڑھ،

اب اسے روکے گا کون h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

کہیں اس کیلئے کسی پہاڑ کو تو نہیں ساتھ رکھناپڑے گا h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”