نئے بلاگ پر یوٹیوب کی ویڈیو کیسے لگاؤں

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

نئے بلاگ پر یوٹیوب کی ویڈیو کیسے لگاؤں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a میں نے blogspot پر ا یک اسلامک بلاگ بنایا ہے لیکن جب میں اس میں youtube کی video
shear کرتا ہو تو فرنٹ پیج پر showنہیں ہوتی title کے بعد read more کا بٹن بن جاتا ہے اور جب read more کے بٹن پر click کریں تو وہاں video لگی ہو تی ہے آپ بھائی بتائیں اس کو کس طرح فرنٹ پیج پر لایا جا سکتا ہے،

لنک یہ ہے [link]http://lashkareislam.blogspot.com/[/link]
Jahad Is Our Way
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیو بلاگ

Post by بلال احمد »

محترم زاہد بھائی،

آپ سے ایک التماس کرنی ہے، اپنے سوال کو پوسٹ کرنے سے پہلے اس کا کیپشن ضرور دیکھ لیا کریں، اب مجھے بتائیں کیا یہ کیپشن آپ کے سوال سے میچ کررہا ہے؟؟؟ میرا تو جواب یقینا نفی میں ہوگا شائد آپ کسی طرح اس کو میچ کرڈالیں،

اپنے سوال کو اس طرح کیا کریں کہ ہم جیسوں کیلئے بھی سیکھنے والا ہو، اب اس سوال پر جو کیپشن لگا ہے اس سے کچھ اندازہ نہیں ہوتا کہ آپ کیا کہنا چارہے ہیں، میں اس کا کیپشن بدل رہا ہوں لیکن اس امید کیساتھ کہ آپ آئندہ اچھے طریقے سے پوسٹنگ کریں گے،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: نئے بلاگ پر یوٹیوب کی ویڈیو کیسے لگاؤں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a مجھے آپ کی نصیحت پسند آئی اس طرح ہمیں گائیڈ کرتے راہیں
میری آپ سے گزارش ہے میں پھلے بھی یہ بات کر چکا ہوں کہ اردو نامہ آئی ٹی کی طرف کم دیحان
دے راہا ہے بھت کم tutorials اردو نامہ پر آراہے ہیں اس طرف بھی توجہ فرمایئں
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: نئے بلاگ پر یوٹیوب کی ویڈیو کیسے لگاؤں

Post by zahidartist »

zahidartist wrote::bismillah:; a.a میں نے blogspot پر ا یک اسلامک بلاگ بنایا ہے لیکن جب میں اس میں youtube کی video
shear کرتا ہو تو فرنٹ پیج پر showنہیں ہوتی title کے بعد read more کا بٹن بن جاتا ہے اور جب read more کے بٹن پر click کریں تو وہاں video لگی ہو تی ہے آپ بھائی بتائیں اس کو کس طرح فرنٹ پیج پر لایا جا سکتا ہے،

لنک یہ ہے [link]http://lashkareislam.blogspot.com/[/link]
کوئی بھائی میرے اس سوال کا جواب بھی دے دو
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”