کیا یہ سچ ہے

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

کیا یہ سچ ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: کیا یہ سچ ہے

Post by شاہین اعوان »

جی با لکل وقت کے ساتھ سوچیں بدلیں اور ایسی غلط سمت نکل گئیں کہ کھوٹے اور کھرے کی تیمیز مٹ گیئ - پیسہ ایمان بن گیا اور دنیاوی زندگی ھی مطمع نظر بن گئی - کیا اچھا ھوتا زندگی اللہ کی رضا کی خاطر گزرتی اور خاتمہ ایمان کے ساتھ ھوتا -کاش ان لوگو ں کو اللہ پاک کے اس ارشاد کی سمجھ آ جائے کہ
اندھے گونگے اور بہرے کن لوگوں کو کہا گیا ھے - منافقت کی انتھا پہ پہنچ کر بھی حق گو ھونے کا دعوہ کتنا بڑا مزاق ھے -اپنے ساتھ اور دین کے ساتھ
اللہ پاک اپنی جناب سے ھدایت یافتہ کرے امین
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا یہ سچ ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

آمین ثم آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”