ایک اور صدمہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

ایک اور صدمہ

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
آپ سب لوگوں کے ایک بہت دکھ بھری خبر دی جارہی ہے کہ محمد نبیل خان اور سیفی خان کی والدہ محترمہ گذشتہ روز دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کرگئی ہیں۔( انا للہ وانا الیہ راجعون )

قارئین سے والدہ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے صبر کیلئے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔

اللہ رب العزت مرحومہ کی سیئات کو حسنات سے مبدل کرے اور انکی بخشش کرے۔ مرحومہ کی تمام منازل آسان کرے۔ جنت الفردوس کے اعلٰی مقام عطاکرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین بحق محمد صلی اللہ علیہ وسلم
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک اور صدمہ

Post by چاند بابو »

اناللہ وانا الیہ راجعون.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اور صدمہ

Post by بلال احمد »

اناللہ وانا الیہ راجعون.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک اور صدمہ

Post by رضی الدین قاضی »

اناللہ وانا الیہ راجعون.


اللہ سبحانہ و تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک اور صدمہ

Post by اضواء »

قال تعالى۔۔۔۔

(وبشر الصابرين الذين اذا اصابتهم مصيبة قالو انا لله وانا اليه راجعون)

يا أيتها النفس المطمئنة ارجعي إلى ربك راضية مرضية

فادخلي في عبادي وادخلي جنتي"

صدق الله العظيم


اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جواررحمت میں جگہ دے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایک اور صدمہ

Post by اعجازالحسینی »

اناللہ وانا الیہ راجعون.

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جواررحمت میں جگہ دے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ایک اور صدمہ

Post by پپو »

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل دے آمین
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اور صدمہ

Post by افتخار »

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ پاک ان کو جنت میں بلند مقام عطا کرے اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطاکرے آمین
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اور صدمہ

Post by شازل »

اناللہ وانا الیہ راجعون
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایک اور صدمہ

Post by میاں محمد اشفاق »

اناللہ وانا الیہ راجعون
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایک اور صدمہ

Post by علی خان »

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے آمین
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”