امیر اور غریب کا آخری گھر ۔۔۔
[center][/center]
[center][/center]
مسلمان کا آخری گھر۔۔۔۔ قبر
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: مسلمان کا آخری گھر۔۔۔۔ قبر
بلکل سہی کہا یہ ہی آخری گھر ہے مگھر ہم سب بھول گئے ہیں
مٹی کو آخر مٹی سے مل ہی جانا ہے ایک دن
اللہ ہمیں گناہوں سے بچائے
آمین
مٹی کو آخر مٹی سے مل ہی جانا ہے ایک دن
اللہ ہمیں گناہوں سے بچائے
آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: مسلمان کا آخری گھر۔۔۔۔ قبر
اللہ پاک ہمیں یاد رکھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے
آمین
آمین
Re: مسلمان کا آخری گھر۔۔۔۔ قبر
سب کے نصیب میں یہ بھئ نہیں ہے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: مسلمان کا آخری گھر۔۔۔۔ قبر
الله يِجْزَاك خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]